فیچر کی مدد سے صارفین تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دے سکیں گے
ایشیاکپ؛ مینجمنٹ کمیٹی انتظامی غلطیوں پر سخت ناخوشمحکمہ کالج ایجوکیشن، کراچی ریجن میں غیرتدریسی ملازمین کی ترقیوں میں بدترین بے قاعدگیاںکورنگی میں4 سالہ بچہ زیرزمین پانی کے ٹینک میں گرکر جاں بحقکراچی میں ایران اور دبئی سے آپریٹ ہونے والا بھتہ خوروں کا گروپ بے نقابدنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی سر کرنے والا پاکستانی جوڑالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر چیئرمین نادرا تعیناتانسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری...
اگر صارفین اس فیچر کی دستیابی کے حوالے سے جاننا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ اکاؤنٹ میں جائیں کوئی بھی تصویر، ویڈیو یا جف کھولیں اور دیکھیں کہ رپلائی بار سامنے آرہا ہے یا نہیں۔ رپورٹکے مطابق یہ نیا ریپلائی بار صارفین کو مخصوص میڈیا کا چیٹ کے اندر اسکرین ہٹائے بغیر فوری جواب دینے کی سہولت دے گا جس سے گفتگو کا ربط برقرار رہے گا اور شیئر کیا گیا کونٹینٹ بامعنی رہے گا۔
رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ یہ فیچر صارفین کو گفتگو کے دوران غیر ضروری خلل اندازی سے بچاؤ کا احساس بھی دلائے گا۔آرمی چیف نے کہا ہے اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل ہوگا، وزیر داخلہامریکا کی 35 سالہ مارشل آرٹ کھلاڑی نے اسلام قبول کرلیا خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزے کے لیے اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Baca lebih lajut »
اقتصادی جائزہ: آئی ایم ایف کی ٹیم اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گیاسلام آباد : عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مشن اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدہ کے اقتصادی جائزے کے لیے اکتوبر کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گا۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپیئن بن گیاویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 329 کا ہدف ملا تھا
Baca lebih lajut »
پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
Baca lebih lajut »
پنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس نپاہ پھیلنے کا خطرہ ہائی الرٹ جاریپنجاب بھر میں ایک اور خطرناک وائرس پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا،محکمہ صحت پنجاب نے نپاہ (nipah) نامی وائرس کے ممکنہ خطرے اور پھیلائو کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری
Baca lebih lajut »