لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور ملک کی ترقی کو روکنے والا آج
شاہدرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہون نے کہا کہ 21 اکتوبر کو مہنگائی، بیروزگاری اور دہشتگردی کا خاتمہ کرنیوالا اور پاکستان کے سینے پر لگے زخموں پر مرہم رکھنے والا نواز شریف واپس آرہا ہے۔نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے بیٹھے ہیں اور جس کو نکالا گیا اس کا استقبال کرنے کے لیے پاکستان کے عوام تیاریاں کررہے ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ ہر بار کی
طرح نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت ور ہوکر واپس آرہا ہے، 21 اکتوبر کو اس ملک پاکستان میں امید ، ترقی ، امن، روزگار، مہنگائی کے خاتمےکی واپسی ہے۔ایک لیڈر پر مشکل آئی تو اس کی جماعت کے ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے، جس نے نواز شریف اور ترقی کو روکا وہ آج کوڑے دان میں پڑا ہے، نواز شریف نے سیاسی انتقام، جھوٹے مقدمات اور جیلیں برداشت کیں، ان کے سیاسی نقصانات کا اندازہ نہیں کرسکتے ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز شریف نے ملک اور قوم کو مسائل سے نکالنے کا ایجنڈا تیار کرلیا، مریم نوازنواز شریف کو ناحق سزا نہ ملتی تو عوام کو آج مہنگائی کی سزا نہ ملتی، نائب صدر
Baca lebih lajut »
مستونگ حملے میں ہلاک ہونے والے ڈی ایس پی محمد نواز کون تھے؟اس حملے میں ڈی ایس پی مستونگ سٹی محمد نواز گشکوری خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
Baca lebih lajut »
بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیںمریم نوازلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل صرف نواز شریف ہیں،عوام کیلئے مہنگائی
Baca lebih lajut »
’قوم کی امید اور تعمیر و ترقی کی تعبیر نواز شریف ہیں‘-
Baca lebih lajut »
نواز شریف کی لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گینواز شریف وطن واپسی پر جلسہ کرنے کے بعد پیر کو اسلام آباد کی عدالت میں سرنڈر کر دینگے
Baca lebih lajut »
نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز21 اکتوبر کو پاکستان میں امید ، ترقی ، امن، روزگار اور مہنگائی کے خاتمےکی واپسی ہے، شاہدرہ میں جلسے سے خطاب
Baca lebih lajut »