غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاری

Indonesia Berita Berita

غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاری
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا

مکہ مکرمہ: ن، حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کرنےکی ویڈیو جاری کی ہے۔

مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔کسوہ فیکٹری سے غلاف کعبہ کو مسجد الحرام منتقل کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے، یہ 98 سینٹی میٹر چوڑا اور 14 میٹر اونچا ہے۔ غلاف کعبہ کی تیاری میں 159 کاریگروں نے حصہ لیا۔ غلاف کعبہ 670 کلوگرام خالص ریشم سے تیار کیا گیا ہے۔ غلاف کعبہ پر 120 کلو سونا اور ایک سو کلو گرام چاندی سے آیات قرآنی کو کندہ کیا گیا ہے۔

خیال رہےکہ 2022 سے غلاف کعبہ کی تبدیلی کی سالانہ تقریب نئے اسلامی سال کے پہلے دن ہورہی ہے۔ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال حج کے دوران 9 ذی الحجہ کی صبح کو حجاج کے میدان عرفات روانہ ہونے کے بعد تبدیل کیا جاتا رہا ہے جب مسجد الحرام میں زائرین کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہوتی ہے۔13 سو کلو گرام وزنی غلاف کعبہ پر 20 ملین ریال لاگت آئی ہے جبکہ غلاف کعبہ کی تیاری میں 159 کاریگروں نے حصہ لیا۔ایوان شاہی نے اس سال نیا غلاف یکم محرم کو پرانے غلاف کی جگہ چڑھانے کی ہدایات جاری کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریبغلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریبغلاف کعبہ کی روح پرور تقریب میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شریک ہوئے اور اس منظر کو اپنی آنکھوں سے دیکھا
Baca lebih lajut »

غلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہےغلافِ کعبہ: سونے، چاندی اور ریشم کے دھاگوں سے بنے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایت جو صدیوں سے چلی آ رہی ہےنئے اسلامی سال کے آغاز یعنی یکم محرم کو سعودی عرب میں مسلمانوں کے مقدس شہر مکہ میں خانہ کعبہ کے غلاف یعنی کسوہ کی تبدیلی کا اہتمام آج کیا گیا۔
Baca lebih lajut »

نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہی غلاف کعبہ تبدیل، روح پرور مناظرمکۃ المکرمہ (ویب ڈیسک) محرم الحرام کا چاند نظر آنے اور نئے اسلامی سال کا آغاز ہوتے ہوئے ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال بھی انتظامیہ کی جانب سے نئے اسلامی سال یعنی محرم الحرام 1446 ہجری کے آغاز کے ساتھ مکۃ المکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ اور الحرمین الشریفین کی جنرل پرزیڈنسی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کر دیا۔کسوہ کو...
Baca lebih lajut »

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردیحماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردیالقسام بریگیڈز کے جانب سے گزشتہ روز اس حملے کی خبر دی گئی تھی جس کی ویڈیو آج جاری کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

خانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیاخانہ کعبہ کے نئے کلید بردار کا تقرر کر دیا گیایہ اعلان خانہ کعبہ کے 109 ویں محافظ کی وفات کے بعد سامنے آیا
Baca lebih lajut »

مجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملمجھے ویڈیو نہیں جذبات چاہیے تھے، سوناکشی کا شادی کی ویڈیو پر ردعملاداکارہ کی شادی کی ویڈیو خوشی کے جذبات اور قہقہوں کی گونج سے بھرپور تھی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 04:08:15