حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی

Gaza Berita

حماس نےگائیڈڈ میزائل سے اسرائیلی بکتربند گاڑی تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

القسام بریگیڈز کے جانب سے گزشتہ روز اس حملے کی خبر دی گئی تھی جس کی ویڈیو آج جاری کی گئی ہے۔

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اسرائیلی بکتربند گاڑی کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ٹیلیگرام چینل پر جاری کی جانے والی ویڈیو میں فلسطینی مزاحمت کاروں کو اسرائیلی بکتر بند پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جس کے بعد بکتر بند گاڑی میں آگ بھی لگ جاتی ہے۔ حماس کے مطابق رفح کے علاقے تل زعرب میں اسرائیلی فوج کی انجینیئرنگ کور کی بکتر بند گاڑی کو ریڈ ایرو میزائل سے نشانہ بنا گیا جس کے بعد مدد کے لیے آنے والے فوجی دستوں پر راکٹ داغے گئے۔خیال رہے کہ یہ ویڈیو ایسے وقت میں جاری کی گئی ہے کہ جب اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے ساتھ جنگ اختتام کے قریب ہے اور اسرائیلی فوج کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج رفح میں حماس کی رفح بریگیڈ کو ختم کرنے کے قریب ہے۔مغویوں کی رہائی کےلیے حماس کے ساتھ جزوی ڈیل پر تیار نیتن یاہو...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ پر موجود مسجد کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیااسرائیلی فوج نے رفح کراسنگ پر موجود مسجد کو ریسٹورنٹ میں تبدیل کردیااسرائیلی فوجیوں کی جانب سے جاری کردہ وڈیو میں اسرائیلی فوجی مسجد میں دکھائی دے رہےہیں جب کہ مسجد کے باہر اسرائیلی ٹینکوں نے قبضہ کررکھاہے۔
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »

ویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہویڈیو: لڑکے کا شادی سے انکار پر لڑکی پر تلوار سے حملہبھارت کی ریاست پنجاب میں لڑکے نے شادی سے انکار کرنے پر لڑکی پر تلوار سے حملہ کر دیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »

اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیدادھر رفح میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ فوڈ پروگرام نے امریکی بندرگاہ سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی معطل کردیورلڈ فوڈ پروگرام نے امریکی بندرگاہ سے غزہ کیلئے امداد کی فراہمی معطل کردیعالمی ادارے نے یہ فیصلہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مغویوں کی رہائی کے آپریشن کے لیے امریکی بندرگاہ استعمال کرنے پر کیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:27:55