غزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہید

Gaza Berita

غزہ: اسرائیلی حملے میں صحافت سے وابستہ میاں بیوی بچے سمیت شہید
HamasIsraelJournalist
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

اسرائیلی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں میں المغازی، خان یونس، شجاعیہ اور رفح شہر پر حملے کیے: عرب میڈیا

/ فائل فوٹوعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے پچھلے 24 گھنٹوں میں المغازی، خان یونس، شجاعیہ اور رفح شہر پر حملے کیے۔

اسرائیلی حملوں میں 5 صحافی اور انروا کے ایک رضاکار سمیت 29 افراد شہید ہوئے جب کہ پچھلے 2 دنوں میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 87 افراد شہید ہوچکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی نے آج نصیرت کیمپ پر حملہ کرکے فلسطینی صحافی امجد، ان کی اہلیہ اور ایک بچے کو شہید کردیا جب کہ جمعہ کے دن اسرائیلی فوج نے غزہ شہر پر حملہ کرکے 3 فلسطینی صحافیوں کو شہید کیا۔

غزہ کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں کے میں اب شہدا کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 87 ہزار 700 افراد زخمی ہیں۔غزہ کے علاقے شجاعیہ میں کئی روز سے جاری فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

فارم 47 والے ملک نہیں بنا سکتے، جن پارٹیوں کو اسٹیبلشمنٹ نے بنایا وہ سوچتے ہیں انکے بغیر سیاسی جماعتیں ناکام ہیں: شاہد خاقان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas Israel Journalist

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیغزہ جنگ پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ توڑ دیکابینہ ٹوٹنے کی وجہ سے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی حملے بڑھنے کا امکان
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیااقوام متحدہ نے اسرائیلی فوج کو بچوں کیخلاف جرائم کے مرتکب مجرموں کی فہرست میں شامل کرلیاغزہ کے سرکاری میڈیا آفس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں اب تک ساڑھے 15 ہزار سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں
Baca lebih lajut »

رفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکرفح میں بکتر بند گاڑی پر حملے میں 8 اسرائیلی فوجی ہلاکہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

غزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ: اسرائیلی بمباری سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 50 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
Baca lebih lajut »

اسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہیداسرائیلی غزہ میں 50 سے زائد مقامات پر فضائی حملے، 58 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک مجموعی طور پر 38 ہزار سے زائد شہادتیں
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اداراے اونرا پر بمباری؛ 4 فلسطینی شہید7 اکتوبر سے جاری غزہ پر جاری اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:40:43