غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں.
7 اکتوبر سے جاری بد ترین اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک 37 ہزار 598 افراد شہید ہوچکے ہیں— فوٹو: رائٹرز
حماس کے جوابی وار میں رفح میں اسرائیلی فوجیوں اور گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا جبکہ جنوبی لبنان سے حزب اللہ نے بھی اسرائیلی فوجی تنصیبات پر حملے کیے۔ غزہ کی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 86 ہزار سے تجاوز کرچکی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 2 اسرائیلی ہلاک اور 20 سے زائد زخمیغزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 40 سے زائد فلسطینی شہیدادھر رفح میں بھی اسرائیلی فوج کی جانب سے بربریت کا سلسلہ جاری رہا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج نے نصیرات کیمپ کو خون میں نہلادیا، 200 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی صیہونی فوج نے غزہ میں نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدغزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے 4 یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے لئے 200 سے زیاہ فلسطینیوں کا قتل عام کیا۔صیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ متعدد زخمی...
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فوج کی غزہ میں وحشیانہ بمباری، 200 سے زائد فلسطینی شہیدصیہونی فوج نے وسطی غزہ میں دیرالبلح کے نصیرات کیمپ پر وحشیانہ حملے کیے جن میں 210 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔
Baca lebih lajut »
غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے 42 فلسطینی شہیداسرائیل کی کارروائیوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، وزارت صحت
Baca lebih lajut »