ہفتے کے روز غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 28 فلسطینی شہید ہوگئے
کراچی: آن لائن خریدی گئی منشیات برآمد، پولیس اہلکار سمیت 4 ملزمان گرفتارسعودی سیکیورٹی فورسز کا حج کے انتظامات کیلئے اے آئی کا استعمالخضدار سے صحافی صدیق مینگل کے قتل میں ملوث بی ایل اے کا کارندہ گرفتارٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت اور کینیڈا کا میچ بارش کے باعث منسوخعالمی بینک نے پاکستان کو مزید 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دیژوب میں کسٹمز کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی 46 ہزار کلو چھالیہ برآمدٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکانوزیراعظم کا امیر قطر اور...
اسرائیلی وزیر اعظم نے 8 فوجیوں کی ہلاکت کو ’دل دہلا دینے والا‘ واقعہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم حماس اور دیگر مسلح تنظیموں کے خلاف جنگ کی بڑی قیمت ادا کررہے ہیں۔ نیتن یاہو نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل اپنے وجود اور مستقبل کیلیے لڑ رہا ہے جبکہ ہم اپنے مغویوں کی بازیابی کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔ اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارے 8 فوجیوں کی ہلاکت پر حماس اور دیگر مسلح تنظیموں کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رفح میں حماس کے حملے میں میجر سمیت 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، 7 زخمیاسرائیلی فوجی عمارت میں داخل ہوئے تو زوردار دھماکا ہوا جس سے عمارت زمیں بوس ہوگئی اور فوجی ملبے تلے دب گئے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا فوجی اڈہ خوفناک دھماکے سے لرز اُٹھا؛ ہلاکتوں کا خدشہدھماکا اسرائیلی فوجی اڈے میں ٹریننگ سیشن کے اختتام پر گرنیڈز کے ذخیرے میں ہوا
Baca lebih lajut »
رفح میں حماس کیساتھ جھڑپ میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیدھماکے میں 3 اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت نازک ہے
Baca lebih lajut »
غزہ اور مغربی کنارے میں جھڑپوں، کار حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاکنابلس شہر کے نزدیک ایک شخص نے اسرائیلی فوجیوں پر تیز رفتار کار چڑھادی
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہیداقوام متحدہ کی اسکول پر اسرائیلی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
Baca lebih lajut »
غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ
Baca lebih lajut »