چند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں
چند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبر دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں/ فوٹو: عرب میڈیا
فلسطینی ایمرجنسی سروس نے خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ سے ایک اجتماعی قبر دریافت کی جہاں سے 50 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
Baca lebih lajut »
اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
Baca lebih lajut »
عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
Baca lebih lajut »
ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
Baca lebih lajut »
غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافتقبر سے ملنے والی لاشوں پر پٹیاں اور کیتھٹر بھی لگے ہوئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لاشیں اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی ہیں
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی سی بی کی قومی کرکٹرز کو وارننگ!پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے گزشتہ روز کاکول اکیڈمی میں فٹنس کیمپ میں مصروف قومی کرکٹرز سے ملاقات کی اور ان کے گفتگو کی۔
Baca lebih lajut »