غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت

Gaza Berita

غزہ کے الشفا اسپتال اور بیت لاحیہ میں اجتماعی قبریں دریافت
Hamas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

قبر سے ملنے والی لاشوں پر پٹیاں اور کیتھٹر بھی لگے ہوئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لاشیں اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی ہیں

لاشوں پر پٹیاں اور کیتھٹر بھی لگے ہوئے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ لاشیں اسپتال میں زیر علاج مریضوں کی ہیں— فوٹو: رائٹرز

الشفا اسپتال میں اجتماعی قبر کی کھدائی کرنے والی ٹیم کو فضا میں پرواز کرتے اسرائیلی ڈرون کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے خوف سے کھدائی روکنا پڑی۔ اسپتال کے ڈاکٹروں اور عملے کا کہنا ہے کہ کچھ افراد کو مرکزی دروازے کے باہر شہید کیا گیا تھا، عملے کا کہنا تھا کہ وہ ان افراد کو شہید کیے جانے اور دفنائے جانے کے شاہد ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hamas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیداسرائیلی فوج کا الشفا اسپتال پر پھر حملہ، متعدد شہیدقابض اسرائیلی فوج نے حماس ارکان کی موجودگی کا الزام لگا کر ایک بار پھر غزہ کے الشفا اسپتال کو نشانہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایراناسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایرانغزہ کے بعد اسرائیل اب شام اور لبنان میں کارروائی کر رہا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Baca lebih lajut »

الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدالشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
Baca lebih lajut »

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدعید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہیدغزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقوزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
Baca lebih lajut »

’لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر‘ الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاری’لاشوں کے ہاتھ پاؤں زمین سے باہر‘ الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاریعالمی ادارہ صحت نے الشفا اسپتال کی ہولناک تفصیلات جاری کردیں، اس اسپتال پر اسرائیلی فوجیوں نے آپریشن کے نام پر 2 ہفتوں تک قبضہ کیا ہوا تھا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:55:42