عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہید

Indonesia Berita Berita

عید پر غزہ میں اسرائیل کی بمباری، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور پوتوں سمیت 122 فلسطینی شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

غزہ میں عید کے موقع پر بھی اسرائیلی بمباری جاری ہے جس کے نتیجے میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق غزہ میں عید کے روز اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 122 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں حماس لیڈر اسماعیل ہنیہ کے تین بیٹے اور تین پوتے بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا۔

اسماعیل ہنیہ کو اُس وقت بیٹوں اور پوتوں کی شہادت کی اطلاع دی گئی جس وقت وہ خود غزہ سے قطر لائے گئے زخمیوں کی عیادت کیلئے اسپتال میں موجود تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

عیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیدعیدالفطرپراسرائیلی بمباری میں اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں سمیت مزید 125 فلسطینی شہیداہل خانہ کو نشانہ بنائے جانے کے باوجود فلسطینی لیڈر پیچھے نہیں ہٹیں گے، حماس رہنما
Baca lebih lajut »

عید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیدعید کے موقع پر اسرائیل کا غزہ پر حملہ، اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹے اور 3 پوتے شہیداسرائیلی طیاروں نے شمال مغربی غزہ میں شاتی مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، اسرائیلی حملے میں ان کے بیٹے ہازم، عامر اور محمد شہید ہوگئے: اسماعیل ہنیہ کی تصدیق
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیل کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہیداسرائیلی حملوں کے ردعمل میں القسام بریگیڈز کے مزاحمت کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 2 حملوں میں 14 اسرائیلی فوجی ہلاک کردیے
Baca lebih lajut »

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقوزیراعظم اور سعودی ولی عہد میں ملاقات: 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاقرہنماؤں کا اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات کو روکنے اور غزہ تک امداد کی بلاروک ٹوک فراہمی پر زور، اعلامیہ جاری
Baca lebih lajut »

لیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدلیجنڈ فلسطینی فٹبالر اسرائیلی حملے میں شہیدفلسطین کے مشہور فٹبالر محمد برکت اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے صہیونی فوج نے خان یونس میں ان کے گھر پر بمباری کی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:57:36