سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب وحشیانہ حملے کو سختی سے مسترد کرتا ہے، حملہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف روزی ہے۔
غزہ کی ہر لمحے بگڑتی ہوئی صورتحال اور اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ بمباری کے بعد او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ہنگامی آج طلب کرلیا گیا ہے۔
پاکستان کے نگراں وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ پہنچ گئے ہیں، جبکہ اجلاس میں پاکستان سمیت سعودی عرب، ترکیے، گیمبیا، موریطانیہ اور کیمرون شرکت کرینگے۔ او آئی سی کے دیگر رکن ممالک بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دوسری جانب العہلی عرب اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 800 سے تجاوز کرگئی ہے، خوفناک بمباری میں خواتین، بچے، ڈاکٹرز اور اسٹاف شامل ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
او آئی سی کا فلسطین کی صورتحال پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کے ...جدہ (محمد اکرم اسد) او آئی سی ہیڈ کوارٹرز میں فلسطین کی صورتحال پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کا کھلا غیر معمولی ہنگامی اجلاس ۱8 اکتوبر 2023 کو ہوگا۔اسلامی سربراہی اجلاس کے سربراہ کی حیثیت سے سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے وزرائے خارجہ کی سطح پر 'او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا کھلا ہوا غیر معمولی ہنگامی اجلاس...
Baca lebih lajut »
نگران وزیر خارجہ کل او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گےنگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے بحران پر تبادلہ خیال کے لیے...
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر رل گئےکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر رل گئےکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »