نگران وزیر خارجہ کل او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے

Indonesia Berita Berita

نگران وزیر خارجہ کل او آئی سی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے بحران پر تبادلہ خیال کے لیے...

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کل اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی 18 اکتوبر کو جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اجلاس اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ کے بحران پر تبادلہ خیال کے لیے بلایا ہے، وزیر خارجہ غزہ کی سنگین انسانی صورت حال پر پاکستان کے تحفظات پیش کریں گے۔وزیر خارجہ جنگ بندی اور غزہ کے عوام کو امداد کی فراہمی پر زور دیں گے، جلیل عباس جیلانی او آئی سی کے دیگر رکن ممالک کے ہم منصبوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

او آئی سی کا فلسطین کی صورتحال پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کے ...جدہ (محمد اکرم اسد) او آئی سی ہیڈ کوارٹرز میں فلسطین کی صورتحال پر وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹو کمیٹی کا کھلا غیر معمولی ہنگامی اجلاس ۱8 اکتوبر 2023 کو ہوگا۔اسلامی سربراہی اجلاس کے سربراہ کی حیثیت سے سعودی عرب کی درخواست پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے وزرائے خارجہ کی سطح پر 'او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا کھلا ہوا غیر معمولی ہنگامی اجلاس...
Baca lebih lajut »

ملک جس حالت میں ملا ہے اس سے بہتر چھوڑ کر جائیں گے،نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کا عہد ہے کہ ملک جس حالت میں ملا ہے اس سے بہتر حالت میں چھوڑ کر جائیں گے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث آج کافی لوگوں کے چہروں پر رونق ہے۔ سی پیک سے متعلق نمائش کے افتتاح کے موقع پر خطاب اور میڈیا سے گفتگو میں نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ سی...
Baca lebih lajut »

اسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستاناسرائیل غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کررہا ہے، پاکستانفلسطینیوں کو انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار بیٹھے ہیں، نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیورلڈ کپ: سری لنکا کی 125 رنز پر پہلی وکٹ گر گئیآئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 14 ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف سری لنکا کی پہلی وکٹ 125 کے مجموعی اسکور پر گر گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے مہنگائی میں کمی کے لیے 48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دے دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے نگران کابینہ اور سرکاری حکام کو مہنگائی میں کمی کے لیے 48 گھنٹے کا وقت دے دیا ہے۔  محسن نقوی کی زیر صدارت ہونیوالے اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کے تناسب سے ٹرانسپورٹ کے کرائے کم کیے جائیں گے، اس سلسلے میں وزیر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:55:23