کراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل سے کامیاب مذاکرات کے باوجود پی آئی اے کو تاحال بروقت ایندھن فراہمی ممکن نہیں ہوسکی، جس کے باعث پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے۔
پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، ،پی آئی اے کی کراچی سے تربت جانے والی صبح 7 بجے کی پرواز پی کے 501 تاحال روانہ نہ ہوسکی۔پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی صبح 7 بجے کی پرواز ساڑھے 3 گھنٹے اور کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 ساڑھے چار گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
پی آئی اے کی اسلام آباد سے دبئی کی پروازیں بھی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے، پی آئی اے کی اسلام آباد سے گلگت کی پروازوں کو بھی وقت پر ایندھن فراہمی نہ ہونے سے کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔ پی آئی اے کی لاہور سے جدہ کی صبح 7 بجے کی پرواز پی کے 849 بھی تاخیر سے 12 بجے شیڈول کردی گئی ،ذرائع پی آئی اے نے بتایا کہ کوئٹہ، پشاور، ملتان، سیالکوٹ ائرپورٹ پر بھی قومی ایرلائن کی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں۔
خیال رہے پی آئی اے کو پاکستان اسٹیٹ آئل کو فوری طور پر پینسٹھ کروڑ روپے ادا کرنے ہیں، لیکن حکومت کی طرف سے اسے کوئی مالی مدد فراہم نہیں کی جا رہی۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کی اندرون اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر پریشانکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے، جس کے باعث پی آئی اے کی ڈومیسٹک اور بین الاقوامی پروازیں کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہے۔
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن مکمل بند ہونے کا خدشہکراچی : پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند ہونے کے باعث آج آپریٹ ہونے والی 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں ، ........
Baca lebih lajut »
پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن مکمل بند ہونے کا خدشہکراچی : پی آئی اے کو فیول کی فراہمی بند ہونے کے باعث آج آپریٹ ہونے والی 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں ، ........
Baca lebih lajut »
خسارے میں چلنے والی پی آئی اے کا ملازمین کے لئے بونس کا اعلانسارے میں چلنے والی پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ملازمین کیلئے بونس اور انکریمنٹ کا اعلان کیا ہے بونس کا اعلان اپریل تا ستمبر 2023 کے دوران مثبت مالی نتائج کیلئے ملازمین کی کاوشوں کے اعتراف میں کیا گیا ہے، پی آئی اے کا مجموعی خسارہ تقریبا 740 ارب روپے ہے، اسکے باوجود پی آئی اے نے ملازمین کے لئے بونس کا اعلان کیا ہے،جس کا اطلاق یکم اکتوبر...
Baca lebih lajut »
انتظامی مسائل یا کچھ اور ؟کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر پی آئی اے کی 16 پروازوں سمیت 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔'جنگ ' کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج اندرونِ ملک کی 16 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ایئر پورٹ شیڈول کے...
Baca lebih lajut »
فلسطین کے مظلوم عوام کیساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستاناسرائیل کا غزہ میں شہریوں کو بلاجواز نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین کی صریحاَ خلاف ورزی ہے، وزیراعظم آفس
Baca lebih lajut »