انتظامی مسائل یا کچھ اور ؟کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر ...

Indonesia Berita Berita

انتظامی مسائل یا کچھ اور ؟کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی، لاہور، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر پی آئی اے کی 16 پروازوں سمیت 24 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ بڑی تعداد میں پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے۔'جنگ ' کے مطابق ذرائع  کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے انتظامی مسائل کی وجہ سے آج اندرونِ ملک کی 16 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ایئر پورٹ شیڈول کے...

ورلڈکپ میں گرین شرٹس کا راج ہوگا،عوام بھارت سے بدترین شکست کے ...

منسوخ ہونے والی پروازوں میں اسلام اباد سے گلگت کی 2 پروازیں پی کے 601 اور 602، اسلام آباد سے کوئٹہ کے لیے پی کے 725 اور پی کے 726، اسلام آباد سے سکھر کے لیے پی کے 631 اور پی کے 632، اسلام آباد سے گلگت کے لیے پی کے 605 اور 606 بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس کے علاوہ نجی ایئر لائنز کی منسوخ ہونے والی پروازوں میں دمام سے آنے والی پرواز پی ایف 743، لاہور سے کراچی کے لیے پی ایف 144، کراچی سے اسلام اباد کے لیے پی ایف 121، لاہور کے لیے پی ایف 143 بھی منسوخ ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شیڈول بری ...موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شیڈول بری ...موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے، لاہور کی مختلف غیر ملکی پروازوں کو اسلام آباد اور ملتان کے ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق فلائی بغداد کی کراچی سے بغداد آنے جانے والی 2 پروازیں آئی ایف 331 اور آئی ایف 332 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ کراچی سے گوادر روٹ کی اپ اینڈ ڈاؤن کی...
Baca lebih lajut »

لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،موسم سرد ہوگیا۔لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،موسم سرد ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ،بجلی کی فراہمی معطل ہو کررہ گئی ،سردی کی شدت بڑھ گئی ۔لاہور، بہاولپور، لودھراں، خانیوال،بورے والا،پاکپتن ، بنوں اور شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش ہوئی۔حب، لسبیلہ اور اوتھل سمیت بلوچستان میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی ،ندی نالوں میں...
Baca lebih lajut »

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد ہوگیاپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش، موسم سرد ہوگیاپشاور/ لاہور : پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم سرد ہوگیا ، موسم ٹھنڈا ہونے کے باعث کئی علاقوں میں گرم کپڑے نکل آئے۔

Render Time: 2025-03-03 14:49:37