لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
لاہور ،پتوکی شہر اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، تاہم تیز ہواؤں کے باعث حفاظتی انتظامات کے تحت مختلف بین الاقوامی پروازیں اسلام آباد اور ملتان ایئرپورٹ روانہ کردی گئیں۔
پنجاب میں اچھرہ، فیروز پور روڈ ،گلبرگ، تاج پورہ ،کینال روڈ ،باٹا پور، ڈیفنس، ماڈل ٹاؤن،کوٹ لکھپت ،جیل روڈ، نشتر ٹاؤن، پانی والا تالاب ،اندرون لاہور میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد شہر کا درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاہور میں تیز بارشیں، پروازوں کے رُخ تبدیللاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے ساتھ ژالہ باری کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد پروازوں کے رخ موڑ دیے گئے۔
Baca lebih lajut »
لاہور میں تیز آندھی کے بعد بارش ، ہوا میں خنکی بڑھ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور میں تیز آندھی کے بعد ہونیوالی بارش سے ہوا میں خنکی بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے شہر کا درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ہو گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔جیل روڈ پر 8، گلبرگ میں 11 اور لکشمی چوک میں 10، اپرمال میں 5، مغلپورہ میں 14، تاجپورہ میں 4 ملی میٹر...
Baca lebih lajut »
خانہ کعبہ میں فلسطینیوں کے لیے رقت آمیز دعا کی ویڈیودنیا بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں فلسطین کے حق میں دعا کرائی گئی
Baca lebih lajut »
تاحیات نااہلی کا قانون ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن ایکٹ میں تاحیات نااہلی کے قانون کو ختم کرنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈوکیٹ کی وساطت سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن ایکٹ میں ترمیم کر کے نااہلی کی مدت کو بڑھایا گیا ہے جبکہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل 62ایف...
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کی غزہ سے شہریوں کے انخلا کا حکم واپس لینے کی اپیلاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کے 11 لاکھ افراد اگلے 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کے کسی بھی حکم کی تصدیق ہونے کی صورت میں اسے منسوخ کرنے کی پرزور اپیل کرتا ہے تاکہ اس سانحے کو ایک المناک صورتحال میں تبدیل ہونے سے روکا جا سکے۔اسرائیلی فوج کے رابطہ افسران نے غزہ میں اقوام متحدہ کی ٹیم کے رہنماؤں کو انخلا کے حکم کے بارے میں...
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ کی غزہ سے شہریوں کے انخلا کا حکم واپس لینے کی اپیلاقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ کے 11 لاکھ افراد اگلے 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کے کسی بھی حکم کی تصدیق ہونے کی صورت میں اسے منسوخ کرنے کی پرزور اپیل کرتا ہے تاکہ اس سانحے کو ایک المناک صورتحال میں تبدیل ہونے سے روکا جا سکے۔اسرائیلی فوج کے رابطہ افسران نے غزہ میں اقوام متحدہ کی ٹیم کے رہنماؤں کو انخلا کے حکم کے بارے میں...
Baca lebih lajut »