غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جام

Indonesia Berita Berita

غزہ جنگ کیخلاف امریکیوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر، ٹریفک جام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے خلاف ہزاروں امریکی سان فرانسسکو میں سڑکوں پر نکل آئے اور جنگ بندی کا پر زور مطالبہ کیا۔

سان فرانسسکو :

مظاہرین نے گولڈن گیٹ برج پر دھرنا دے کر ٹریفک روک دی، احتجاجی دھرنے کے باعث اہم شاہراہ پر ہزاروں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ یاد رہے کہ امریکی عوام کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی حمایت میں اضافہ ہورہا ہے اس ضمن میں مختلف امریکی ریاستوں میں مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں بمباری ساتویں ماہ میں داخل ہوچکی ہے تاہم اب تک اس کی شدت میں کمی نہ ہوسکی اور جنگ بندی سے متعلق حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیںاسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیاغزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیااسرائیل عالمی برادری کے دباؤ میں نہیں آئے گا، وزیراعظم نیتن یاہو
Baca lebih lajut »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
Baca lebih lajut »

ترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںترکی نے اسرائیل پر تجارتی پابندیاں عائد کر دیںوزارت تجارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل کو مختلف اشیا کی برآمدگی پر پابندی عائد کرنے جارہے ہیں۔
Baca lebih lajut »

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑےغزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری
Baca lebih lajut »

جی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانجی-7 اجلاس؛ اسرائیل کی مکمل حمایت اور ایران پر پابندیوں کا اعلانغزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کیساتھ اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی ترسیل کیلیے کام کرتے رہیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 11:57:19