غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑے

Church Berita

غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر ڈونلڈ ٹرمپ کے کٹر حمایتی بھی پھٹ پڑے
Gaza
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

غزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری

غزہ میں جاری جنگ کو فلسطینیوں کی نسل کشی کہوں گا، یہ جنگ معصوم بچوں، عورتو ں کی جانیں لے رہی ہے، اسے روکنا ہوگا: فلسطینی پادری/ فائل فوٹو

بیت اللحم میں موجود فلسطینی پادری منتھر آئزک کا انٹرویو کرتے ہوئے ٹکر کارلسن نے رائے دی کہ اگر ہم ایسی غیر ملکی حکومت کی حمایت کرتے ہیں جو گرجا گھروں کو تباہ کر رہی ہے، عیسائیوں کو مار رہی ہے تو ہم راستے سے بھٹک گئے ہیں۔غزہ میں خوراک اور ادویات کی مکمل رسائی ہونی چاہیے، امدادی تنظیم کی گاڑیوں پر حملہ اشتعال انگیزی ہے: امریکی صدر

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Gaza

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

غزہ میں نسل کشی کے مقدمے میں کولمبیا کی عالمی عدالت میں فریق بننے کی درخواستبین الاقوامی عدالتِ انصاف کے مطابق کولمبیا نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے جنوبی افریقہ کے اس مقدمے میں فریق بننے کرنے کی اجازت دی جائے جس میں اسرائیل پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔اپنی درخواست میں کولمبیا نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ 'فلسطینی عوام کے تحفظ اور وجود' کو یقینی بنائے۔اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت آئی سی جے...
Baca lebih lajut »

انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورانسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کیخلاف پاکستانی قرارداد منظورقرارداد میں غزہ میں ’فوری جنگ بندی‘ اور ’ہنگامی بنیادوں پر انسانی امداد‘ کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے، قرارداد کے حق میں 28 ممالک نے ووٹ دیا
Baca lebih lajut »

شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے عید کیسے منائی؛ تصاویر وائرلشوبز ستاروں نے اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی
Baca lebih lajut »

پاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملکپاکستانی کرکٹرز کی عید؛ کچھ ’ہوم گراؤنڈ‘ پر تو کچھ بیرون ملککھلاڑیوں نے اسرائیلی جارحیت کا سامنا کرنے والے غزہ کے فلسطینیوں کیلیے دعا کی اپیل بھی کی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
Baca lebih lajut »

'غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں''غزہ میں اسرائیلی حکمت عملی اور کارروائیاں مزید غلطیاں ہونے کا اشارہ دے رہی ہیں'غزہ پٹی میں جاری جنگ کے باعث 10 لاکھ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ گئے ہيں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 15:50:36