بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے مطابق کولمبیا نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے جنوبی افریقہ کے اس مقدمے میں فریق بننے کرنے کی اجازت دی جائے جس میں اسرائیل پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔اپنی درخواست میں کولمبیا نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ 'فلسطینی عوام کے تحفظ اور وجود' کو یقینی بنائے۔اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت آئی سی جے...
بین الاقوامی عدالتِ انصاف کے مطابق کولمبیا نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ اسے جنوبی افریقہ کے اس مقدمے میں فریق بننے کرنے کی اجازت دی جائے جس میں اسرائیل پر غزہ کی پٹی میں نسل کشی کا الزام لگایا گیا ہے۔اپنی درخواست میں کولمبیا نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ وہ"فلسطینی عوام کے تحفظ اور وجود" کو یقینی بنائے۔اقوامِ متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت آئی سی جے ریاستوں کو مداخلت کرنے اور اپنے خیالات دینے کی اجازت دے سکتی ہے۔ کئی ریاستوں نے کہا ہے کہ وہ بھی اس معاملے میں مداخلت کرنے کی کوشش کریں گی لیکن...
دیا تھا کہ وہ غزہ میں فلسطینیوں تک بلا تاخیر بنیادی خوراک کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اور مؤثر کارروائی کرے۔جنوری میں آئی سی جے جسے عالمی عدالت بھی کہا جاتا ہے، نے اسرائیل کو حکم دیا کہ وہ کسی بھی ایسی کارروائی سے باز رہے جو نسل کشی کنونشن کے تحت آ سکتی ہے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ اس کی فوج غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی کوئی کارروائی نہ کرے۔R CXTVGV اسرائیل نے فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا واحد مفاد حماس کو ختم کرنا ہے۔ اسرائیل کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگغزہ میں غذا کی تلاش میں جان سے ڈرتے ہوئے لوگوں کو مواجہ کرنا پڑتا ہے۔
Baca lebih lajut »
ویڈیو: کاکول میں رسہ کشی مقابلہ، اعظم خان طاقت کے بادشاہ قرارقومی کرکٹرز کے کاکول میں جاری فٹنس کیمپ میں رسہ کشی کے مقابلے میں وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سب کی توجہ کا مرکز اوار طاقت کے بادشاہ قرار پائے۔
Baca lebih lajut »
الشفا اسپتال پر حملہ: غزہ کے پولیس چیف میجر جنرل فائق المبوح شہیدفائق المبوح غزہ تک امداد کی آمد یقینی بنانے کیلئے کام کرتے تھے۔وہ غزہ میں خوراک کی منصفانہ تقسیم اور قیام امن کے ذمہ دار تھے۔
Baca lebih lajut »
برطانیہ میں مہنگائی کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئیبرطانیہ میں فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی۔ مہنگائی میں کمی کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں کمی کے باعث ہوئی
Baca lebih lajut »
کراچی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں دھماکا، پولیس اہلکار، اہلیہ اور 6 بچے زخمیکراچی کی سینٹرل جیل کے رہائشی کوارٹر میں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ہیڈ کانسٹیبل، اس کی اہلیہ اور 6 بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
Baca lebih lajut »
غزہ کی خیمہ بستیوں کی بیوائیں: ’وہ اپنے بچوں کے لیے کھانا لینے نکلا اور کفن میں واپس لوٹا‘غزہ کی خیمہ بستی میں ایک بیوہ کی کہانی جنھوں نے اپنے شوہر کو ایک اسرائیلی حملے میں کھو دیا۔
Baca lebih lajut »