غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خون آشام اسرائیلی فوج نے غزہ میں 5 حملے کر کے مزید 43 فلسطینیوں کو شہید اور 64 کو زخمی کر دیا۔ سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر...
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں۔ شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار 305 تک پہنچ چکی ہے۔
سات اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحانہ حملوں میں 34 ہزار 305 فلسطینی شہید اور 77 ہزار 293 دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب محکمہ شہری دفاع نے خان یونس میں نصر میڈیکل کمپلیکس کے احاطے سے مزید اجتماعی قبریں ملنے کی اطلاع دی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
Baca lebih lajut »
غزہ: اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ میں اب تک شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد 34 ہزار12 ہوچکی ہے
Baca lebih lajut »
غزہ: نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 شہدا کی لاشیں برآمد، مجموعی تعداد 180 ہوگئیاجتماعی قبر اسرائیلی فوج کے 7 اپریل کو خان یونس شہر سے نکل جانے کے بعد دریافت ہوئی: رپورٹس
Baca lebih lajut »
عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکا امکاناسرائیلی قیادت پر غزہ میں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزیوں کا الزام ہے
Baca lebih lajut »
اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہاسرائیل کی غزہ میں 7 اکتوبر سے جاری بمباری میں 19 ہزار بچے یتیم ہوگئے، رپورٹ
Baca lebih lajut »
اسرائیل پر ایرانی حملہ، اقوام متحدہ اور چین سمیت مختلف ممالک کا ردعمل سامنے آگیاچین کی جانب سے جاری بیان میں غزہ تنازع کو موجودہ صورتحال کی وجہ قرار دیا۔
Baca lebih lajut »