اجتماعی قبر اسرائیلی فوج کے 7 اپریل کو خان یونس شہر سے نکل جانے کے بعد دریافت ہوئی: رپورٹس
/ فوٹو اے ایف پی
غزہ کے شہر خان یونس کے نصر میڈیکل کیمپ میں کل فلسطینی سول ڈیفنس نے ایک اجتماعی قبر دریافت کی تھی جس سے ابتدائی طور پر 50 شہدا کی لاشیں نکالی گئی تھیں اور مزید لاشوں کی تلاش جاری تھی۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 لاشیں نکالی گئی ہیں جس کےبعد شہدا کی مجموعی تعداد 180 ہوگئی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ: خان یونس شہر کے نصر میڈیکل کیمپ میں اجتماعی قبر دریافت، 50 شہدا کی لاشیں برآمدچند روز قبل بھی غزہ کے الشفا اسپتال کے سامنے سے دو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں جن سے 39 افراد کی لاشیں ملی تھیں
Baca lebih lajut »
الشفا اسپتال سے بڑی اجتماعی قبر دریافت، شمالی غزہ سے مزید 20 لاشیں برآمدشمالی غزہ سے بیس افراد کی لاشیں برآمد، اسرائیلی حملوں میں بچوں اور پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد شہید
Baca lebih lajut »
امریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موتامریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موت؛ مجموعی تعداد 11 ہوگئی
Baca lebih lajut »
حماس کا اسرائیلی فوج کے ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک اور متعدد زخمیغزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو لڑائی میں مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 260 ہوگئی
Baca lebih lajut »
سندھ کابینہ کے مزید 8 وزرا نے حلف اٹھا لیا، مجموعی تعداد 18 ہوگئیسندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ کی منظوری سے صوبائی وزرا کو قلمدان تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
Baca lebih lajut »
ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہوتا ہے؟ حیران کن تحقیقموجودہ دور میں ہاتھ سے لکھنے والوں کی تعداد کافی کم ہوگئی ہے تاہم ہاتھ سے لکھنا دماغ کے لیے کتنا فائدہ مند ہے اس حوالے سے نئی تحقیق سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »