فلسطینی عوام کے خؒاف مجرمانہ جنگ کو روکنا اولین ترجیح ہے، حماس
بچوں کے دودھ پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز مستردقومی اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا سیکیورٹی ناکامی پر کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہڈپٹی کمشنر پنڈی کا 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا حکمبھارت میں امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے پر 10 سال قید کی سزا49 حجاج کی اموات؛ تیونس کے وزیر مذہبی امور برطرففلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ غزہ میں جنگ ختم نہ کروانے والا کوئی معاہدہ قبول نہیں کریں...
حماس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صرف ایسے اقدامات قبول کیے جائیں گے جن کے ذریعے غزہ میں مستقل اور مکمل جنگ بندی کی راہ ہموار ہوسکے۔ حماس نامکمل اور ادھوری جنگ بندی قبول نہیں کرے گی۔ حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے بیان میں کہا کہ اپنے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس جنگ کے خاتمے کے لیے کسی بھی اقدام کے لیے تیار ہے۔ حماس اب بھی غزہ سے اسرائیلی فورسز کے مکمل انخلا اور اسرائیل کی درخواست پر تمام قیدیوں کی رہائی سے قبل مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔ حماس کی اولین ترجیح فلسطینی عوام کے خلاف مجرمانہ جنگ کو روکنا ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »
’جنگ ختم کرنے کا وقت ہے، اسرائیل اور حماس معاہدہ کریں‘مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
Baca lebih lajut »
غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدرحماس اور اسرائیل معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں، جو بائیڈن
Baca lebih lajut »
حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیلی فوجیساڑھے 8 ماہ کی بلا تعطل جنگ اور بمباری کے باجود ہم حماس کو ختم نہیں کرسکے، اسرائیلی فوج کا اعتراف
Baca lebih lajut »
امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس...
Baca lebih lajut »