مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ یہ جنگ ختم کرنے کا وقت ہے اسرائیل اور حماس جنگ بندی کیلئےکوئی معاہدہ کریں۔
وائٹ ہاوس سے جاری بیان کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ اسرائیل نےجنگ بندی کیلئےجامع نئی تجویزپیش کی ہے اسرائیل نے جنگ بندی کی نئی تجویز قطر کے ذریعےحماس تک پہنچائی ہے اگر جنگ بندی ہوتی ہے تو یہ اسرائیلی شہریوں اور فلسطینیوں کےمستقبل کیلئے بہتر ہوگی۔ جوبائیڈن نے کہا کہ نئی تجویز پائیدار جنگ بندی اور تمام یرغمالیوں کی رہائی کا روڈمیپ ہے یہ واقعی فیصلہ کن لمحہ ہےحماس کومعاہدہ کرنےکی ضرورت ہے یہ جنگ کوختم کرنےکاوقت ہےجوحماس نے شروع کی تھی۔انہوں نے زور دیا کہ اسرائیل اور حماس جنگ بندی کیلئےکوئی معاہدہ کریں دونوں فریقین سےکہتا ہوں یہ وقت اہم ہے معاہدے کیلئےسوچیں اسرائیل کی پیش کردہ تجویز 3 حصوں پر مشتمل ہے اگر اسرائیل کی پیش کردہ تجویز پر معاہدہ ہوتا ہے تو دشمنی کامستقل خاتمہ ہوجائے گا۔اسلام آباد : لاپتہ ہونے والی ویتنام سفیر کی اہلیہ کو تلاش کر...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 20 فلسطینی شہید، رفح کراسنگ کا آپریشنل کنٹرول حاصل کرلیاحماس کی جانب سے غزہ جنگ بندی کا معاہدہ قبول کرنے کے باوجود اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور اسرائیلی فوج نے گزشتہ رات رفح پر حملہ کیا
Baca lebih lajut »
نتن یاہو جانتے ہیں کہ حماس کی بقا اُن کی شکست کے مترادف ہے: مشکل فیصلوں کا وقت اور اسرائیلی وزیراعظم کی پریشانیاسرائیل، حماس اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کوشاں ثالثوں کے درمیان ہونے والی مہینوں طویل بات چیت کے بعد اب سخت فیصلوں کا وقت آ گیا ہے۔
Baca lebih lajut »
عرب لیگ کا فلسطینی علاقوں میں بین الاقوامی امن فوج تعینات کرنے کا مطالبہاعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل غزہ کی پٹی میں جنگ فوری ختم کرے اور اسرائیلی فورسز مکمل طورپر غزہ کی پٹی سے انخلا کریں۔
Baca lebih lajut »
امریکا نے غزہ جنگ بندی کیلئے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی شرط رکھ دیامریکا نے اسرائیل کو حماس رہنماؤں کی خفیہ معلومات فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے
Baca lebih lajut »
جنگ بندی کی پیشکش کے باوجود اسرائیل کے رفح پر حملے جاری؛ 12 فلسطینی شہیدحماس کے جنگ بندی کی تجویز منظور کرنے کے بعد اسرائیل کے پاس رفح پر حملے کا جواز نہیں رہتا، امریکا
Baca lebih lajut »
شمالی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں نے اپنے ہی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالااقوام متحدہ کے مطابق اسرائیل نے جنگ کا دائرہ کار 78 فیصد غزہ تک پھیلادیا ہے۔
Baca lebih lajut »