غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر

Indonesia Berita Berita

غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدر
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

حماس اور اسرائیل معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں، جو بائیڈن

غزہ جنگ بندی معاہدے میں حماس سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکی صدرامریکا کے صدر جوبائیڈن نے حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدے میں سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں غزہ جنگ بندی معاہدے سے متعلق منصوبے پر حماس سے کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی منصوبے میں سب سے بڑی رکاوٹ حماس ہے۔ جو بائیڈن کا مزید کہنا تھا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہونے کا امکان نہیں۔ غزہ میں جنگ بندی پر ہمت نہیں ہاری ہے تاہم یہ بہت مشکل ہوگا۔ حماس جنگ بندی منصوبے پر عمل درآمد اور غزہ میں قیدیوں کی رہائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔

امریکی صدر نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے منصوبہ اور تجاویز پیش کی تھیں جنہیں سلامتی کونسل، جی سیون اور اسرائیل نے منظور کرلیا تاہم حماس نے دستخط کرنے سے انکار کردیا۔ دوسری جانب اسرائیل نے بیان میں کہا ہے کہ جب تک حماس امریکی صدر کے پیش کردہ جنگ بندی منصوبے کو قبول نہیں کرتا اسرائیل جنگ بندی مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
Baca lebih lajut »

اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دیدیاسرائیلی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیلی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز پر منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔
Baca lebih lajut »

عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھاعالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر امریکا بلبلا اُٹھااسرائیل غزہ میں جو کچھ کر رہا ہے وہ نسل کشی نہیں؛ امریکی صدر
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکاغزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ آج نیوز کے مطابق مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں تک ابتدائی جنگ بندی کا ہے، اس دوران اسرائیل کی فوجیں غزہ سے نکل جائیں گی، اس...
Baca lebih lajut »

سلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماسسلامتی کونسل کی غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرارداد کی حمایت کرتے ہیں، حماسحماس اس قرارداد پر مزید تفصیلات طے کرنے کیلیے مذکرات پر بھی تیار ہے، غیرملکی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 07:37:36