غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیق

Indonesia Berita Berita

غذا اور ورزش کے ذریعے ذیابیطس کو مؤخر کرنا موت سے بچا سکتا ہے، تحقیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

طرزِ زندگی میں لائی جانیوالی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیابیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے، تحقیق

"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت کے بغیر کرواسکتے ہوتو کروالو"ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی انتہائی سخت، موبائل فون سروس معطلتھائی لینڈ کے لگژری ہوٹل سے چھ افراد کی لاشیں برآمدغزہ پر تازہ ترین اسرائیلی حملے، 57 افراد شہیدہسپانوی فٹبال ٹیم کیلئے شاہی استقبالیہ، شہزادی لیونر اور صوفیہ توجہ کا مرکزایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غذا اور ورزش کے ذریعے ذیا بیطس کو مؤخر کرنا پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا لوگوں میں موت کے خطرات کم کر سکتا...

تحقیق بتاتی ہے کہ طرزِ زندگی میں لائی جانے والی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے۔ مطالعے میں اس جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ صحت مند غذا لینے اور زیادہ ورزش کرنے جیسی تبدیلیاں پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا افراد کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو موخر یا کم کر سکتی ہے۔ا لبتہ، یہ بات معلوم نہیں ہے کہ کسی شخص کو مستقبل میں بہتر صحت کے لیے ذیا بیطس کو کتنا مؤخر کرنا ہوگا۔

تحقیق میں محققین کومعلوم ہوا کہ وہ افراد جو اپنی ابتدائی تشخیص کے بعد کم از کم چار سال تک نان-ڈائیبیٹک رہیں گے ان کی موت واقع ہونے کے امکانات واضح طور پر کم ہوں گے۔ جبکہ ان میں دل کے دورے، فالج یا ہارٹ فیلیئر کے امکانات میں واضح کمی ہوگی۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا یاد داشت پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے، تحقیقسبزیوں پر مشتمل غذا بہتر قلبی اور دماغی کیفیات سے تعلق رکھتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیقسادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیقکیمو کرانے والے تقریباً 70 سے 90 فی صد افراد کو درد، توازن کے مسائل یا سن، جلن یا چبھن کا احساس ہوتا ہے
Baca lebih lajut »

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیقرات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ منداندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »

ہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئیہالی وڈ بلاک بسٹر فلم ’گلیڈی ایٹر2‘ کی پہلی جھلک سامنے آگئیتصاویر میں سخت گیر لوسیئس کو دکھایا گیا ہے اور وہ گلیڈی ایٹر کی حیثیت سے اپنے والد کے نقش قدم پر چل سکتا ہے
Baca lebih lajut »

کولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول کی دوا بینائی بچانے میں مددگارکولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:00:52