سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق

Indonesia Berita Berita

سادہ ورزش کیمو تھراپی کے منفی اثرات سے بچا سکتی ہے، تحقیق
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کیمو کرانے والے تقریباً 70 سے 90 فی صد افراد کو درد، توازن کے مسائل یا سن، جلن یا چبھن کا احساس ہوتا ہے

حکومت پنجاب اور تعلیمی اصلاحات کےماہر سر مائیکل باربر کامل کر کام کرنے پراتفاق'میری توجہ پاکستان کو بڑی ٹیسٹ ٹیموں کیخلاف سیریز جتوانا ہے'شاہین، سُسر شاہد آفریدی کا میچ دیکھنے کیلئے تماشائی بن گئےکراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمدمقبوضہ کشمیر میں شہید برہان وانی کی برسی پر چپے چپے پر پوسٹرز آویزاں

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کیموتھراپی کے دوران سادہ سی ورزشیں کینسر کو ختم کرنے والی ادویات کے نتیجے میں اعصاب کو متاثر ہونے سے بچا سکتی ہیں۔ جرنل جاما انٹرنیشنل میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کیمو سے گزرنے والے کینسر کے وہ متعدد مریض جنہوں نے ورزش نہیں کی ان کے ورزش کرنے والے گروپس کے مقابلے میں اعصاب کو طویل مدتی نقصان پہنچا۔

سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف باسیل کے ریسرچ اسسٹنٹ فیونا اسٹریکمن نے ایک نیوز ریلیزمیں کہا کہ جسمانی سرگرمیوں کی صلاحیت کو بڑے پیمانے پر نظر انداز کیا جاتا ہے۔ محققین نے نوٹس میں کہا کہ ۔تحقیق کے لیے محققین نے 158 مریضوں کا انتخاب کیا جنہوں نے دو میں اسے ایک کیمو کی دوا لی تھی، بعد ازاں ان کو تین گروہوں میں تقسیم کر دیا گیا۔ دو گروہوں نے ہر ہفتہ دو بار 15 سے 30 منٹ تک ورزش کی۔ ایک گروپ نے غیر متوازن سطح پر جبکہ دوسرے گروپ نے ارتعاشی پلیٹ پر ورزش کی۔برطانوی وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی تارکینِ وطن کو خوشخبری سنا دیورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز؛ آفریدی، اجے دیوگن کی ملاقات، ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، اداکارہ حنا خانایوارڈ فنکشن سے سیدھی کیمو تھراپی کے لیے گئی ، اداکارہ حنا خانکیمو تھراپی کے لیے گئی تو احساس ہوا تمام گلیمر ہوا ہوگیا، اداکارہ
Baca lebih lajut »

عید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےعید الاضحیٰ: قربانی کے جانوروں کی خریداری میں ’دھوکے‘ سے کیسے بچا جائےایک صحت مند اور ہر طرح کے عیب سے پاک مویشی خریدنے کے لیے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں اور دھوکہ دہی سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
Baca lebih lajut »

اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ منداندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
Baca lebih lajut »

باول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتباول کینسر کے علاج کے متعلق اہم پیشرفتامیونو تھراپی کی دو ادویات کو ملا کر باول کینسر کی سب سے عام قسم کے علاج کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »

ایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک نرم دل مریض اور قسمت نے ہسپتال کو ’پریشر ککر بم‘ سے کیسے بچایاایک بے وقت ٹیکسٹ پیغام اور نرم دلی کے سادہ سے عمل نے مل کر ایک ہستال کو بڑے سانحے سے بچا لیا تھا۔
Baca lebih lajut »

بلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںبلڈ شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے ورزش کرنے کا بہترین وقت جان لیںاس تحقیق کے دوران دیکھا گیا کہ دن میں کس وقت ورزش کرنے سے بلڈ شوگر کی سطح میں نمایاں بہتری آتی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:19:18