اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ریاست کے کارندوں کی ہر ممکن کوشش ہے کہ خان صاحب جیل سے نہ آئیں اور یہ اسی صورت ممکن ہے کہ ان کے مقدمات کا فیصلہ نہ آنے پائے، ہمیں خوف ہے کہ عمران خان کے خلاف عنقریب مزید مقدمات درج کیے جائیں گے۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا...
عمران خان کے خلاف عنقریب مزید مقدمات درج کیے جائیں گے، رؤف حسن کا بیاناسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ ریاست کے کارندوں کی ہر ممکن کوشش ہے کہ خان صاحب جیل سے نہ آئیں اور یہ اسی صورت ممکن ہے کہ ان کے مقدمات کا فیصلہ نہ آنے پائے، ہمیں خوف ہے کہ عمران خان کے خلاف عنقریب مزید مقدمات درج کیے جائیں گے۔
تحریک انصاف کے ترجمان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عدت کیس میں جب جج صاحب پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا تو انہوں نے فوری طور پر خط لکھ دیا کہ یہ کیس کسی اور جج کے پاس بھجوایا جائے، جس شخص کے پاس آنکھیں نہیں ہیں اس کو بھی نظر آ رہا ہو گا کہ جج پر کس طرح کا دباؤ ڈالا گیا ہو گا، کسی کس قسم کی ان کو دھمکیاں دی گئی ہوں گی کہ انہوں نے آج اس کا فیصلہ نہیں سنانا اور سزا نہیں دینی۔انہوں نے کہا کہ آج یہ کیس کسی اور جج کے پاس چلا گیا ہے اور وہ اب گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد کیس لگائیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت رؤف حسن پر حملے کو پوری سنجیدگی سے دیکھ رہی ہے، وزیر قانونرؤف حسن کے بیان پر ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے جس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »
رؤف حسن کے ساتھ پیش آئے واقعے پر حکومت سنجیدگی سے تحقیق کرے گی: اعظم نذیر تارڑاس کیس میں اقدام قتل کی دفعات لگائی گئی ہیں، رؤف حسن اور عینی شاہدین کا خیال تھا کہ وہ خواجہ سرا ہیں: اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں بیان
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظورہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
Baca lebih lajut »
سنجے لیلا بھنسالی کے بیان کے بعد عمران عباس کا اپنے ناقدین کو کرارا جوابسنجے لیلا بھنسالی کے وضاحتی بیان پر اُن کا شکرگزار ہوں، عمران عباس
Baca lebih lajut »
عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائررؤف حسن اور شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، درخواست
Baca lebih lajut »
اپنا حق اسی طرح لیں گے جس طرح انگریزوں سے آزادی لی تھی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعمران خان کی رہائی ہمارا فرض ہے، عمران خان حق پر ہیں اور ہم حق کا ساتھ دیتے رہیں گے، علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »