ہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
امریکی وزیر خارجہ کا دورۂ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیو وائرلٹی20 ورلڈکپ؛ کیا پاکستان، انگلینڈ کی ٹیمیں وارم اَپ میچز گنواسکتی ہیں؟چار سدہ انٹرچینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق ایک زخمینجکاری کیلیے پیش کیے جانے والے 25 سرکاری اداروں کی فہرست قومی اسمبلی میں پیشسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت بڑھ گئیورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا؟ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہمگورنر خیبرپختونخوا کے اپنی رہائشگاہ ’’کے پی کے ہاؤس‘‘ آنے پر پابندییونیورسٹیاں پاکستان کا مستقبل ہیں،...
ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر گزشتہ روز چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنادیا۔ ہائی کورٹ نے آج اپنے فیصلے میں عمران خان کی اس کیس میں ضمانت منظور کرلی اور انہیں ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کرتے ہوئے عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
واضح رہے کہ ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی جیل میں ہی رہیں گے، وہ اس کیس میں ضمانت پر رہا ہوگئے ہیں تاہم بانی پی ٹی آئی کی سائفر کیس اور عدت کیس میں تاحال سزا معطل نہیں ہوئی۔سلمان خان کی زندگی بخشنے کیلئے لارنس بشنوئی نے بڑی شرط رکھ دیایک اوور میں 25 رنز؛ بابراعظم کا ایک اور ریکارڈبنگلادیشی لڑاکا طیارہ فلمی کرتب دکھانے کی کوشش میں تباہ؛ ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے اور بانی پی ٹی آئی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظایسٹ ریکوری یونٹ نے وزیراعظم کو یہ رقم منجمند کرانا اپنی کامیابی بتائی، دستاویزات کے مطابق رقم نیشنل کرائم ایجنسی کی اجازت بغیر منتقل نہیں ہو سکتی تھی: نیب پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »
زمان پارک کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی زمان پارک کے باہر کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں عبوری ضمانت منظور کرلی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس امجد رفیق نے عمران خان کی عبوری ضمانت پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے۔ دوران سماعت عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے بتایا کہ بانی...
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواستمحکمہ داخلہ پنجاب کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پرحملے کی رپورٹ ملی ہے، خط
Baca lebih lajut »
ہانیہ اور عائزہ میں کون زیادہ مقبول؟ انسٹا گرام نے فیصلہ دیدیاعائزہ خان کے موجودہ انسٹاگرام فالوورز کی تعداد 13 اعشاریہ 9 ملین ہے جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے
Baca lebih lajut »