سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست

Indonesia Berita Berita

سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل حکام کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس ملتوی کرنے کی درخواست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

محکمہ داخلہ پنجاب کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پرحملے کی رپورٹ ملی ہے، خط

ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کشید کرنے والا پلانٹکراچی کے سمندر میں پُراسرار نیلی روشنی کا معمہ کیا ہے؟بیٹا امریکا میں اور بیٹی میڈیکل کی طالبہ ہے، کراچی میں گرفتار ڈکیت کا انکشافخیبرپختونخوا حکومت کا اسکول طالب علموں کو مفت کتابیں اور بیگ دینے کا اعلانپاکستان نے تیسرے ٹی20 میں آئرلینڈ کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلیماؤں کے عالمی دن پر نا خلف بیٹے کا ماں پر تشدداڈیالہ جیل حکام نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرنے کی درخواست...

سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے احتساب عدالت اسلام آباد کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ اڈیالہ جیل صوبے کی حساس ترین جیل ہے اور اس میں گنجائش سے زیادہ 7 ہزار کے قریب قیدی موجود ہیں۔ دہشت گردی سمیت سنگین جرائم میں ملوث مجرم اڈیالہ جیل میں قید ہیں جبکہ سیاست سے تعلق رکھنے والے ہائی پروفائل قیدی بھی اڈیالہ جیل میں ہیں۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کو کالعدم تنظیموں کی جانب سے جیلوں پر حملے کے منصوبے کی رپورٹ موصول ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق میانوالی، ڈیرہ غازی خان، راولپنڈی اور اٹک جیل کو سکیورٹی خطرات ہیں ۔اڈیالہ جیل کی سکیورٹی کیلئے قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے تعاون سے فرضی مشق بھی کی گئی ۔ جیل سے ملحقہ رہائشی علاقوں کے مکینوں کی سیکیورٹی کلیئرنس بھی کی جارہی ہے۔ سکیورٹی انتظامات کے پیش نظر 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت آئندہ ہفتے تک کیلئے ملتوی کی جائےپراپرٹی لیکس نئی بوتل میں...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظایسٹ ریکوری یونٹ نے وزیراعظم کو یہ رقم منجمند کرانا اپنی کامیابی بتائی، دستاویزات کے مطابق رقم نیشنل کرائم ایجنسی کی اجازت بغیر منتقل نہیں ہو سکتی تھی: نیب پراسیکیوٹر
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظنیب کے اسپیشل پراسیکیوٹر اور عمران خان کے وکیل نے دلائل مکمل کرلیے۔
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظبشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجبشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیر حاضری پر عدالت برہم ہو گئی۔جسٹس گل حسن اورنگزیب نے کہاکہ سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کی یہ کوئی بنیاد نہیں، آخری موقع دے رہا ہوں، آئندہ سماعت پر پیش ہوکر دلائل دیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز...
Baca lebih lajut »

بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکمبشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری ٰبی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:52:53