رؤف حسن اور شعیب شاہین نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، درخواست
عدلیہ مخالف مہم، رؤف حسن اور شعیب شاہین کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائرسابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ جیل سے رہاپاکستان کی ٹریول اینڈ ٹورزم کی عالمی رینکنگ میں 20 درجہ بہتریانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 10 پیسے مہنگاآسٹریلیا نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیااب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیشایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصفایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کی اعلیٰ سطح کی تحقیقات کا...
تفصیلات کے مطابق میاں داؤد ایڈوکیٹ نے سپریم کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف درخواست دائر کی جس میں رؤف حسن اور شعیب شاہین کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار میاں داؤد ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف ایک منظم مہم کے تحت عدلیہ کو اسکینڈلائز کر رہی ہے، رؤف حسن اور شعیب شاہین مجرمانہ منصوبے کے تحت ججز کے خلاف مہم چلارہے ہیں اور انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے خلاف نازیبا زبان استعمال...
میاں داؤد ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ تحریک انصاف کے دونوں رہنماؤں کے بیانات آئین کے آرٹیکل 204 کی خلاف ورزی ہیں اور تحریک انصاف مجرمانہ منصوبے کے تحت عوام کا عدلیہ پر قائم اعتماد کو تباہ کر رہی ہے، سپریم کورٹ نے عمران خان کیخلاف تسلیم شدہ توہین عدالت پر کارروائی آگے نہیں بڑھائی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
Baca lebih lajut »
فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلباسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دے دیا۔
Baca lebih lajut »
پنشن کیس میں عدالتی حکم نظر انداز، پنشنرز نے نیشنل بینک کیخلاف توہین ...کراچی (ویب ڈیسک) نیشنل بینک آف پاکستان کے پنشنرز کیس میں سپریم کورٹ کے ہزاروں پنشنرز کے واجبات کی ادائیگی کو نظر انداز کردیا گیا جس پر پنشنرز نے توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے ، درخواست پر جلد ہی نوٹسز جاری ہونے کا امکان ہے ، توہین عدالت کی درخواست میں بینک کے صدر رحمت اللہ حسنی ،ڈویژنل ہیڈ فنانس پارٹی عبدالواحد سیٹھی اور ڈویژنل ہیڈ لیگل...
Baca lebih lajut »
جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
Baca lebih lajut »
بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خطبدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس محسن
Baca lebih lajut »
جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
Baca lebih lajut »