فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب

Indonesia Berita Berita

فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری، ذاتی حیثیت میں طلب
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے ذاتی حیثیت میں پیش ہونےکا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی، جسٹس عرفان سعادت خان اورجسٹس نعیم اخترافغان بینچ میں شامل ہیں۔چیف جسٹس نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرتے ہوئے کہا کہ توہین عدالت کی کارروائی چلائی توکیس میں استغاثہ کون ہوگا، استغاثہ اٹارنی جنرل ہوں گے۔

جرمنی میں ہٹلر گزرا ہے وہاں آج تک کوئی رو نہیں رہا، غلطیاں ہوئیں انہیں تسلیم کر کے آگے بڑھیں، اسکول میں بچے غطی تسلیم کرے تو استاد کارویہ بدل جاتا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ طلبتنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں، فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال سپریم کورٹ طلبتوہین عدالت کاروائی چلائی تو استعاثہ کون ہو گا؟ وزن اب آپ کے کندھوں پر ہے، چیف جسٹس کا ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے مکالمہ
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس، آئی بی، ایف آئی اے اور پی ٹی اے سربراہ کو توہین عدالت کے نوٹس جاری، جرمانہ عائدآڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈی جی آئی بی، ایف آئی اے اور چیئرمین پی ٹی اے کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔
Baca lebih lajut »

'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیا'بریانی نہیں کہ ہر کسی کو پسند آؤں'، حنا رضوی نے ناقدین کو آڑے ہاتھوں لے لیاذاتی نوعیت کے تبصروں میں حنا کے وزن اور ان کی عمر کو نشانہ بنایا گیا جن میں سے چند ایک کے جوابات اداکارہ نے خود بھی کمنٹس کے ذریعے دیے
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس:متفرق درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارجاسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس سے متعلق کیس میں پیمرا، پی ٹی اے اور آئی بی کے ساتھ ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا،عدالت نے انٹیلیجنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔عدالت نے کہا پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے...
Baca lebih lajut »

آڈیو لیکس کیس:متفرق درخواستیں 5، 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارجاسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیو لیکس سے متعلق کیس میں پیمرا، پی ٹی اے اور آئی بی کے ساتھ ایف آئی اے کی متفرق درخواستیں 5،5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کرتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ دے دیا،عدالت نے انٹیلیجنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ۔عدالت نے کہا پیمرا، پی ٹی اے اور ایف آئی اے...
Baca lebih lajut »

کیا ایم کیوایم سربراہ کھوبیٹھی؟کیا ایم کیوایم سربراہ کھوبیٹھی؟ایم کیوایم کے پاکستان میں ایک رہنما نے بتایا کہ اجلاس میں صرف 4 رہنماؤں نے شرکت جن میں خالد مقبول صدیقی، مصطفٰی کمال، فاروق ستار اور فیصل سبزواری تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:18:38