بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

Indonesia Berita Berita

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے، جسٹس محسن

بھارت؛ افغان خاتون سفارتکار25 کلو سونا اسمگل کرتے ہوئے پکڑی گئیںعالمی بینک اپنا فریم ورک پاکستان کے اصلاحاتی شعبوں سے ہم آہنگ کرے، وزیر خزانہدورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئینامیاتی سالموں سے بنایا گیا سولر پینلحماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لیکراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 انتہائی خطرناک دہشت گرد گرفتاراسلام آباد: بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کے لئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس ہائی کورٹ عامر فاروق کو توہین عدالت کارروائی...

ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے خط میں کہا کہ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔اس سے قبل جسٹس بابر ستار نے بھی سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا تھا جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اعلامیہ بھی جاری کیا تھا اور ان پر لگائے الزامات کی تردید کی گئی تھی۔ جسٹس بابر ستار کیخلاف دوہری شہریت سمیت دیگر الزامات پر مبنی سوشل میڈیا مہم سنجیدہ صورت اختیار کر گئی ہے۔طعنوں سے تنگ آکر ماں نے گونگے بیٹے کو مگرمچھوں کی نہر میں پھینک دیاحماس نے قطر اور مصر کی جنگ بندی کی تجویز مان لیایٹمی طاقت رکھنے والے پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں؛ فاروق عبداللہپریٹی زنٹا کے سوشل میڈیا پر شاہ رخ اور سلمان خان کے بارے میں انکشافاتخبروں اور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیاجسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیااس سے قبل جسٹس بابر ستار نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو اپنے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کے لیے خط لکھا تھا
Baca lebih lajut »

جسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںجسٹس بابر ستار نے خود کو آڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیںآئی بی ، ایف آئی اے ، پی ٹی اے اور پیمرا کی اتھارٹیز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی بھی ہوسکتی ہے، عدالت کا عندیہ
Baca lebih lajut »

اے ٹی سی جج نے 9 مئی مقدمات کی سماعت نہ کرنےکی پنجاب حکومت کی درخواست مستردکردیاے ٹی سی جج نے 9 مئی مقدمات کی سماعت نہ کرنےکی پنجاب حکومت کی درخواست مستردکردیپراسیکیوشن کی جانب سے بدنیتی پر مبنی درخواست کے پیچھے پوشیدہ مقاصد ہیں، جج نسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی
Baca lebih lajut »

کیا آئی جی خود کو عدالت سے بھی طاقتور سمجھتا ہے؟ پرویز الٰہی کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ برہمکیا آئی جی خود کو عدالت سے بھی طاقتور سمجھتا ہے؟ پرویز الٰہی کے کیس میں لاہور ہائیکورٹ برہمعدالت نے پرویز الٰہی کو بحفاظت گھرنہ پہنچانے اورگرفتارکرنے پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو پیشی کیلئے حتمی مہلت دے دی
Baca lebih lajut »

رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم، توہین عدالت کارروائی کا مطالبہ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ  بشریٰ بی بی کی  سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا کے وکیل رضوان عباسی کے دلائل پر سلمان اکرم راجہ برہم ہو گئے،سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ ابھی تو تاریخ نہیں دی، بھاگ کیسے گئے رضوان عباسی؟یہ کیا ہورہا ہے، قانون کو نافذ کریں، بغیر اجازت...
Baca lebih lajut »

عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہعمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہخط چار صفحات پر مشتمل، سپریم کورٹ اور ماتحت عدالتیں انصاف دیں بصورت دیگر چیف جسٹس مستعفی ہوجائیں، خط کا متن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 08:24:06