جی ایچ کیو کے باہر مظاہرے کے میرے بیان کو ایسے پیش کیا گیا جیسے میں نے 9 مئی واقعات کا اعتراف یا جرم کیا ہو، گفتگو
گوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمیچین میں مٹی کا تودہ گیسٹ ہاؤس پر گر گیا؛11 افراد ہلاکگاڑی کی ٹکر سے نوجوانوں کی ہلاکت کا کیس؛ جج کی بیٹی کے وارنٹ گرفتاری جاریشرح سود میں ایک فیصد کمی، 19.
عمران خان نے کہا کہ 14 مارچ کو میرے گھر پر حملہ کیا گیا،18 مارچ کو جوڈیشل کمپلیکس کے باہر مجھے قتل کرنے کے کا پلان تھا ، جس کے میرے پاس ثبوت موجود ہیں، میں نے پارٹی کو کہا تھا کہ اگر فوج اور رینجرز مجھے گرفتار کریں تو آپ نے جی ایچ کیو اور کنٹونمنٹ کے باہر جا کر پرامن احتجاج کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے سوشل میڈیا پر کریک ڈاؤن کا اغاز کر دیا ہے، 75 سالہ کینسر سے متاثرہ شخص رؤف حسن کو بھی حکومت نے گرفتار کر لیا ہے، سوشل میڈیا کے معاملے پر وہ تفتیش کریں گے جو خود این ار او 2اور فارم 47 سے حکومت میں آئے ہیں اور اُن کی کوشش ہے کہ کسی طرح فوج و تحریک انصاف کے درمیان تصادم ہو، اگر معاملے کی شفاف تفتیش کرنی ہے تو پھر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔
صحافی کے سوال ’اپ نے اپنے دور حکومت میں قانون سازی کروا کر فوج کے خلاف بات کرنے پر سزائیں مقرر کی تھیں‘۔ اس پر عمران خان نے جواب دیا کہ تنقید اور تضحیک میں فرق ہوتا یے،ہمارے دور میں کوئی صحافی ملک چھوڑ کر گیا نہ قتل کیا گیا، ان سے بہتر تو پرویز مشرف کا لبرل دور تھا۔ ایک اور سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو کچھ بھی ہوا اور ہورہا ہے اُس کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے، جس طرح الیکشن کمیں ہمارا راستہ روکا گیا یہ اسٹیبلشمنٹ کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ نواز شریف پر کرپشن کے اتنے کیسز تھے سب کے سب یکدم ختم کر دیے گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینےکا اعتراف کرلیاٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لانے سے بہتر ہے مارشل لاء لگادیں، ویسے بھی غیر اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے، عمران خان
Baca lebih lajut »
ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہایکس کے ایک صارف نے اس نئے ڈیزائن کے بارے میں بتایا تھا اور پھر ایلون مسک نے اس کی تصدیق کی۔
Baca lebih lajut »
کے الیکٹرک کی پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا: مصطفیٰ کمالایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے: رہنما ایم کیو ایم کی پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
بلوچستان: مون سون بارشوں کے پیش نظر 17 اضلاع کو ہائی الرٹ کردیا گیاڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے علاقوں کے محفوظ مقامات کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »
لگتا ہے 9 مئی مقدمات میں مجھے ملٹری جیل بھیجا جائے گا، عمران خانمیں نے کہا تھا مجھے گرفتار کیا گیا تو جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کرینگے مگر کبھی پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی
Baca lebih lajut »
پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپورعمران خان کی رہائی کے لیے پوری پارٹی متحرک ہے، وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »