ڈپٹی کمشنروں کو اپنے اپنے علاقوں کے محفوظ مقامات کی لسٹ تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے: ڈی جی پی ڈی ایم اے
/ فائل فوٹو
جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئےڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان نے کہا کہ صوبے کے تمام اضلاع میں امدادی سامان بھجوادیا گیا ہے، مون سون بارشوں کے حوالے سے ہنگامی پلان تیار کرلیا گیا ہے، تمام محکموں کو ان کی ذمہ داریوں سے آگاہ کردیا ہے ۔پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ 15جولائی تک مون سون بارشیں ہوں گی جن سے لاہور، سیالکوٹ، فیصل آباد اور گوجرانوالا میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔
ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے مزید بتایا کہ نصیر آباد ڈویژن کے اضلاع ہرنائی کے سیلابی پانی جب کہ ژوب اور شیرانی کے علاقے فلش فلڈ سے متاثر ہوتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں: پی ڈی ایم اےصوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے مون سون بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے، رواں سال مون سون بارشیں 30 فیصد تک زیادہ ہونے کے خطرات ہیں۔پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا کہ جولائی کے پہلے ہفتے میں 15 سے 50 ملی میٹر بارش...
Baca lebih lajut »
پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاریمون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات...
Baca lebih lajut »
ممکنہ بارشیں : مریم نواز کا پنجاب بھرکی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم،اربن ...لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظرانتظامیہ کو ہائی الرٹ کردیا۔وزیرِاعلیٰ مریم نواز نے اربن فلڈنگ کے خدشے کے پیش نظر حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت کردی ، انہوںنے رودکوہیوں کے خطرے کے پیش نظر ڈی جی خان ایڈمنسٹریشن کو ضروری اقدامات جبکہ نکاسی آب کے لئے کمشنرز، ڈپٹی...
Baca lebih lajut »
پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے...
Baca lebih lajut »
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاریئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا
Baca lebih lajut »
پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »