پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ جانئے

Indonesia Berita Berita

پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ جانئے
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے...

پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ ...لاہور پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے پیش نظربڑے شہروں کی انتظامیہ الرٹ رہے اورپیشگی انتظامات مکمل کریں۔ طوفان سےبجلی کےکھمبوں اور سولر پلیٹوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔موسمی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ انتظامیہ کوالرٹ جاری کردیا ہے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی ہدایات کے پیش نظر متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔محکمہ آبپاشی،مواصلات،صحت،لائیواسٹاک،لوکل گورنمنٹ تمام کمشنرز اور ڈی سیز کوالرٹ رہنےکی ہدایات کی گئی ہے،جبکہ ریسکیو،واسا،پنجاب پولیس اورسول ڈیفنس کو بھی موسمی صورتحال بارے الرٹ جاری کردیا...

ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہےگا،کےپی،جنوب مشرقی سندھ، شمالی اورجنوب مشرقی بلوچستان میں چندمقامات پربارش کا امکان ہے،شام میں اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔سندھ میں علاج کے پیسے نہ ہونے پر باپ نے 15 دن کی بیٹی زندہ دفن کردی، زمانہ جاہلیت کی ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب اور بلوچستان میں جولائی سے مون سون کا آغاز، معمول سے زائد بارشوں کا امکانپنجاب میں جولائی کے دوسرے ہفتے میں 25 سے 35 ملی میٹر جبکہ جولائی کے چوتھے ہفتے میں 50 سے 70 ملی میٹر تک بارش کا امکان ہے: پی ڈی ایم اے
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کراچی میں آج کس وقت بارش متوقع ہے؟کل سے بحیرہ عرب سے مزید مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی: محکمہ موسمیات
Baca lebih lajut »

پنجاب بھر میں برکھارُت،گرمی کی چھٹی،نشیبی علاقےزیرآب،الرٹ جاریمون سون بارشوں کا دھواں دھار سپیل جاری ہے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے حبس اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ وفاقی دار الحکومت میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، ممکنہ طغیانی، سیلاب کے خطرے کے باعث ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے، رات...
Baca lebih lajut »

کراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانکراچی میں جولائی کے آغاز سے مون سون بارشوں کے شروع ہونے کا امکانماہرین موسمیات نے 22 اور 23 جون کو کراچی کے چند مقامات پر آندھی اور ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے
Baca lebih lajut »

جولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہجولائی میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان، بالائی علاقوں میں شدید موسمی صورتحال کا خطرہمون سون بارشیں جون کے آخر سے شروع ہوں گی اور اس دوران معمول سے زیادہ بارشیں ہوں گی: شاہد عباس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:20:45