عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان

Islamabad High Court Berita

عمران خان کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھا کا تاحال پتہ نہ چل سکا، اسلام آباد پولیس کا عدالت میں بیان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کر دی

۔ فوٹو فائل

درخواست گزار علی اعجاز بٹر کی جانب سے فیصل چوہدری عدالت کے سامنے پیش ہوئے جبکہ ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر اسلام آباد پولیس مصطفیٰ تنویر اور ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھا کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل فیصل چوہدری جذباتی ہو گئے اور کہا میں انتظار پنجھوتھا کی زندگی کے حوالے سے پریشان ہوں، میرا اور کوئی مسئلہ نہیں، میری پریشانی ایک انسانی زندگی ہے، یہ ایک سنجیدہ مسئلہ ہے جو بڑا تشویشناک ہے، یہ ایک حساس مسئلہ ہے جسے 10 روز ہو چکے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محرومکھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

اسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس کے پہیے میں خرابی، مسافروں نے چلتی ٹرین رکوادیاسلام آباد ایکسپریس راولپنڈی سے لاہور جارہی تھی اور ٹرین کے ایک پہیے میں خرابی کے باجود ڈرائیور ٹرین کو چلارہا تھا : ٹرین میں سوار مسافر کا بیان
Baca lebih lajut »

بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ کی کس اداکارہ نے سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا؟بالی وڈ اداکارہ کی جانب سے 2018 میں بھارتی گیم شو ’ دس کا دم کے سیزن 3 ‘کے فائنل میں سلمان خان کو شادی نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیااسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیاکے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے اسلام آباد پر چڑھائی کی گئی، انہیں مقدمات میں بطور شواہد عدالت میں پیش کریں گے: ترجمان پولیس
Baca lebih lajut »

اسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہاسلام آباد؛ چائنہ چوک میں تاحال کارکنان موجود، مظاہرین کیخلاف آپریشن کرنے کا فیصلہآئی جی اسلام آباد اعلیٰ افسران کے ہمراہ ڈی چوک میں موجود، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر شیلنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »

اسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاریاسلام آباد: ایس سی او اجلاس کے دوران 15 اور16 اکتوبر کیلئے ٹریفک پلان جاری14 سے 16 اکتوبر تک اسلام آباد میں ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کیا گیا ہے: اسلام آباد ٹریفک پولیس
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:42:54