ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم

China Berita

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستانی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم
Hockey
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

کھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے: ذرائع

__فوٹو: فائل

چین میں کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں برانز میڈل جیتنے والی پاکستان ہاکی ٹیم تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم ہے۔ ذرائع کے مطابق کھلاڑیوں کو نہ تو کیمپ کے دوران گزارے گئے 25 روز کا ڈیلی الاؤنس ملا ہے اور نہ ہی چین میں 25 روز کا انٹرنیشنل ڈیلی الاؤنس مل سکا ہے۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

پاکستان ہاکی ٹیم چین کے دورے پر 24 اگست کو روانہ ہوئی تھی اور چیمپئنز ٹرافی سے قبل وہاں پریکٹس میچز کھیلے لیکن کھلاڑیوں کو فیڈریشن ایشین چیمپئنز ٹرافی سے ایک روز پہلے سے ڈیلی الاؤنس پر زور دینے کا کہہ رہی ہے۔کھلاڑیوں نے فیڈریشن سے ڈیلی الاؤنس کے لیے رابطہ کیا تو انہیں جواب دیا گیا کہ پی ایس بی سے ملنے والے فنڈز سے ٹکٹوں کی ادائیگی کی، ڈیلی الاؤنس جلد دیں گے۔

ایک کھلاڑی کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں گزر بسر مشکل ہے، ان حالات میں ڈیلی الاؤنس نہ ملنے سے حالات مزید خراب ہو رہے ہیں، حکومت سے اپیل ہے کہ ڈیلی الاؤنس ہمارا حق ہے وہ تو دلایا جائے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hockey

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پی ایچ ایف کا برانز میڈل جیتنے پر ہاکی ٹیم کے پلیئرز کیلئے فی کس 100 ڈالر انعام کا اعلانپی ایچ ایف کا برانز میڈل جیتنے پر ہاکی ٹیم کے پلیئرز کیلئے فی کس 100 ڈالر انعام کا اعلانمنگل کو ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جنوبی کوریا کو شکست دے کر تیسری پوزیشن حاصل کرتے ہوئے برانز میڈل جیتا۔
Baca lebih lajut »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومغیر ملکی ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ: پاکستان اور ملائیشیا کا میچ 2-2 گول سے برابرپاکستان پول کا آخری میچ 14 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
Baca lebih lajut »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی؛ پاکستان کی ایونٹ میں پہلی فتحجاپان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دیدی
Baca lebih lajut »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدیبھارت نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی
Baca lebih lajut »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں شکست دیدیچین نے دوسری بار پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست سے دو چار کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:31:41