پاکستان پول کا آخری میچ 14 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا
__فوٹو: جیو نیوز
چین کے شہر ہولینبیور میں 8 ستمبر تا 17 ستمبر کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کے خلاف دو گول کی برتری حاصل کرلی تھی جو زیادہ دیر نہ چل سکی، پاکستان کی جانب سے پہلا گول 24 ویں منٹ پر سفیان خان نے پینلٹی کارنر پر کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم کو دھچکا، غیر ملکی کوچ سے محرومغیر ملکی ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کردیا ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
اسٹیڈیمز بننے دیں بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی: محسن نقویچیمپئنز ٹرافی سے قبل کراچی، لاہور اور راولپنڈی اسٹیڈیمز کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل کرنا ایک چیلنج ہے: چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »
بلوچستان کا بحران، حل کیا ہے؟بلوچستان پاکستان کا رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا اہم جغرافیائی حیثیت اور عظیم...
Baca lebih lajut »
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہوگی اور سب ٹیمیں آئیں گی: چیئرمین پی سی بیجے شاہ سے بھی رابطہ رہتا ہے، ان کے آئی سی سی چیئرمین بننے پر کوئی پریشانی نہیں ہے: محسن نقوی
Baca lebih lajut »
بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بیجے شاہ کے آئی سی سی چیئرمین بننے سے پریشانی نہیں، چیمپئنز ٹرافی میں تمام ٹیموں کی شاندار میزبانی کرینگے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے ادھار پر ٹکٹس خریدنے کا معاملہ کیا ہے؟پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق حسین بگٹی نے تصدیق کی کہ چین میں ہونے والی ایشین چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کی ہاکی ٹیم کا سکواڈ چین کی ہوائی کمپنی کے ساتھ ادھار ٹکٹ پر روانہ ہوا تاہم ان کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ ٹیم کے پاس بیرون ملک جانے کے لیے فنڈز نہ ہوں اور ان کی ادائیگی بعد میں کی گئی...
Baca lebih lajut »