جنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر فوجی حکام نے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا تھا لیکن وہ باز نہ آئے: ذرائع
۔ فوٹو فائل
ان ذرائع نے عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان متعدد رابطوں میں سے ’’جیل نیٹ ورک‘‘، بعض سیاستدانوں اور دیگر کا حوالہ دیا۔ ذرائع کے مطابق جنرل فیض کو ریٹائرمنٹ کے بعد قابل اعتراض سرگرمیوں پر فوجی حکام نے ایک سے زیادہ مرتبہ خبردار کیا تھا لیکن وہ باز نہ آئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فیض حمید نے 9 مئی میں عمران کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے، فیصل واوڈایہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے
Baca lebih lajut »
وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گیوفاقی کابینہ کے اجلاس میں عمران خان، عارف علوی اور قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی منظوری بھی لی جائے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »
رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟گزشتہ سال بھی رومانیہ میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد 220 ریچھ مارے گئے تھے۔
Baca lebih lajut »
فیض حمید نے کچھ غلط کام کیا ہے تو ان کا ٹرائل ہونا چاہیے: علی امین گنڈاپورفیض حمید کی گرفتاری آرمی کے اندرونی معاملات ہیں، اداروں کے معاملات پر نہیں بولتے: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
Baca lebih lajut »
عمران خان کے بیانیے میں فیض حمید کا اِن پٹ ہوتا تھا: صحافی عمر چیمہ9 مئی تو دوسری کوشش تھی پہلی کوشش تو جنرل عاصم منیر کے خلاف کی جا چکی تھی: تجزیہ کار منیب فاروق
Baca lebih lajut »
چیف جسٹس کو قتل کی دھمکی دینے پر تحریک لبیک کے نائب امیر ظہیر الحسن شاہ گرفتارتحریک لبیک کے نائب امیر ظہیرالحسن شاہ اوکاڑہ میں نامعلوم مقام پر چھپے ہوئے تھے: ذرائع
Baca lebih lajut »