رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟

Attack Berita

رومانیہ کی پارلیمنٹ نے سیکڑوں ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری کیوں دیدی؟
BearRomania
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

گزشتہ سال بھی رومانیہ میں پارلیمنٹ کی منظوری کے بعد 220 ریچھ مارے گئے تھے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رومانیہ کی پارلیمنٹ نے گزشتہ دنوں 19 سالہ خاتون کی ریچھ کے حملے میں ہلاکت کے بعد تقریباً 500 ریچھ ہلاک کرنے کی منظوری دی ہے۔

گزشتہ ہفتے ہائیکنگ کرتی 19 سالہ ماریہ ڈیانا نامی سیاح کو ریچھ نے حملہ کر کے ہلاک کر دیا تھاجس کے بعد رومانیہ میں کافی شور شرابا ہوا اور ریچھ کے حملوں سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ رومانیہ کی وزارت ماحولیات کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ یورپ میں سب سے زیادہ بھورے ریچھ رومانیہ میں ہی ہیں جن کی تعداد 8 ہزار ہے۔خاتون نے سفید ریچھ کے کھانے کے وقت پنجرے میں چھلانگ لگائی تھی جس کے بعدپنجرے میں موجود ایک سفید ریچھ نے ان پر حملہ کردیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق رومانیہ میں گزشتہ 20 سالوں میں ریچھ کے حملوں میں 26 افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ 274 سے زائد شہری زخمی بھی ہوئے۔ تاہم ملک میں ریچھ کے بڑھتے ہوئے حملوں کو دیکھتے ہوئے پیر کو پارلیمنٹ کا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں ریچھ کی بڑھتی آبادی پر قابو پانے کیلئے رواں سال 481 ریچھوں کو مارنے کی منظوری دی گئی۔دوسری جانب ڈبلیو ڈبلیو ایف نے اس فیصلے کی مذمت کی ہے اور ان کا خیال ہے کہ اس اقدام سے ریچھ کے حملے کم نہیں ہوں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Bear Romania

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا190 ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان اور زبیدہ جلال نے عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیاشہزاد اکبر نے بتایا کہ اس کانفیڈینشل ڈیڈ کو کابینہ میں منظوری کے لیے پیش کرنے کی وزیراعظم نے ہدایت کی ہے: اعظم خان
Baca lebih lajut »

جوڈیشل کمیشن نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو مستقل کرنے کی منظوری دیدیجوڈیشل کمیشن نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو مستقل کرنے کی منظوری دیدیجسٹس محمد شفیع صدیقی، سابق چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سپریم کورٹ تعیناتی کے بعد سے بطور قائم مقام چیف جسٹس اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے
Baca lebih lajut »

وزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدیوزیراعلیٰ کے پی نے نیشنل گرڈ کو بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دیدیوفاق نے ڈیڑھ ماہ مانگے وقت پورا ہوگیا اب ہم آزاد ہیں، وفاق ہمارے 1600 ارب واپس دے اور لوڈشیڈنگ میں کمی کرے، وزیراعلیٰ
Baca lebih lajut »

وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اہم تفصیلات ...کراچی( خصوصی رپورٹ)وائس چانسلرز کی تنخواہوں میں کتنے اضافے کی منظوری دیدی گئی ؟ اس حوالے سے  اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔    وفاقی ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے وائس چانسلرز کی تنخو اہوں میں اضافے کی باقاعدہ منظوری دیدی ہے اس بات کی منظوری کمیشن کے43ویں اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمد نے کی۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ ملک...
Baca lebih lajut »

حکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزحکومت کی ماہانہ 200 یونٹ تک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ واپس لینے کی تجویزوزیراعظم نے ہنگامی بنیادوں پر سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لینے کی ہدایت کی ہے، حکومت ٹیرف پرریلیف دینے کیلئے تقریباً 50 ارب روپے کی سبسڈی دے گی: ذرائع
Baca lebih lajut »

کینیا کی ’جین زی‘ نے حکومت کو نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے سرکاری اخراجات کم کرنے پر کیسے مجبور کیاکینیا کی ’جین زی‘ نے حکومت کو نئے ٹیکس عائد کرنے کے بجائے سرکاری اخراجات کم کرنے پر کیسے مجبور کیامنگل کی دن جب کینیا کی پارلیمان نے ملگ گیر احتجاجی مظاہروں کے باوجود نئے ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی تو احتجاج پرتشدد ہو گیا جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے۔ اس دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کیا جہاں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور آگ بھی لگائی گئی۔ چند مظاہرین نے پارلیمان کے اختیار کی علامت سمجھا جانے والا عصا بھی چرا...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:49:01