منگل کی دن جب کینیا کی پارلیمان نے ملگ گیر احتجاجی مظاہروں کے باوجود نئے ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی تو احتجاج پرتشدد ہو گیا جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے۔ اس دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کیا جہاں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور آگ بھی لگائی گئی۔ چند مظاہرین نے پارلیمان کے اختیار کی علامت سمجھا جانے والا عصا بھی چرا...
ملک کی معیشت کو بیرونی قرضوں سے نجات دلانے اور استحکام کی جانب گامزن کرنے کے لیے حکومت نے عوام پر ٹیکسوں کا نیا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا۔
منگل کی دن جب کینیا کی پارلیمان نے ملگ گیر احتجاجی مظاہروں کے باوجود نئے ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دی تو احتجاج پرتشدد ہو گیا جس میں 22 افراد ہلاک ہوئے۔ اس دوران مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت پر حملہ کیا جہاں توڑ پھوڑ بھی کی گئی اور آگ بھی لگائی گئی۔ چند مظاہرین نے پارلیمان کے اختیار کی علامت سمجھا جانے والا عصا بھی چرا لیا۔
ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت نے معیشت کو مستحکم کرنے اور کینیا کو قرضوں کے جال سے نکالنے کی غرض سے سخت لیکن انتہائی ضروری اقدامات لیے تھے۔ ابتدائی طور پر صدر روٹو نے پرتشدد مظاہروں کے بعد الزام لگایا تھا کہ پارلیمنٹ پر حملے اور وسیع پیمانے پر لوٹ مار کے پیچھے جرائم پیشہ عناصر ملوث ہیں اور انھوں نے ان کے خلاف سخت کارروائی کا عندیہ بھی دیا تھا۔کینیا کے صدر ولیم روٹو کا کہنا تھا کہ فنانس بل ملک کو قرض کی تکلیف سے نجات دلانے کے لیے ضروری ہے
مسٹر روٹو کے کچھ مخالفین شاید ان کے بیان کو ایک ایسے رہنما کے بیان کے طور پر دیکھیں جسے مشکلات نے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئی ایم ایف نے نئے معاہدے کیلیے تجاویز کا مسودہ پاکستان کے حوالے کردیاجی ایس ٹی 19فیصد کرنے،100 اشیا پر ڈیوٹی و ٹیکسوں میں دی گئی چھوٹ ختم کرنے اور 15 سو ارب کے نئے ٹیکس لگانے کی تجاویز
Baca lebih lajut »
فواد خان اور صنم سعید کی انڈین ویب سیریز ’برزخ‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئیبھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم ’زی 5‘ نے ’برزخ‘ کے مختلف پوسٹرز جاری کرنے کے ساتھ ہی اس کی ریلیز کا اعلان بھی کیا ہے
Baca lebih lajut »
پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہپی پی نے آپریشن عزم استحکام پر حکومت کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا، جس پر حکومت نے انہیں حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
Baca lebih lajut »
سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کھلاڑیوں کے این او سی کے معاملے پر بیان سامنے آگیامحمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اسامہ میر کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے این او سی جاری نہ کرنے پر سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا۔
Baca lebih lajut »
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
Baca lebih lajut »
اسرائیلی فورسز اقوام متحدہ کی بچوں کیخلاف جرائم کے مجرموں کی فہرست میں شاملاسرائیل نے فوجیوں کو بچوں کے خلاف جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کی تصدیق کردی
Baca lebih lajut »