عمران خان نے انتخابات سے متعلق روپوش رہنماﺅں کو کیا ہدایت پہنچائی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

Indonesia Berita Berita

عمران خان نے انتخابات سے متعلق روپوش رہنماﺅں کو کیا ہدایت پہنچائی ہے ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات کے لیے سیاسی حکمت عملی مرتب کر لی ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ

ورلڈکپ کے آغاز سے ایک دن قبل آئی سی سی نے نئی ون ڈے ریکنگ جاری کر ...نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک ...Oct 04, 2023 | 03:52 PMنجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے حوالے سے پارٹی رہنماو¿ں کو ہدایات پہنچا دیں۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی پی ٹی آئی انتخابی مہم کا آغاز کردے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر ورکرز کنونشنز کروائے جائیں گے۔ روپوش رہنماو¿ں کو بھی ورکرز کنونشن کے لیے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔ انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی روپوش رہنما بھی منظر عام پر آجائیں گے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گےاکشے کمار ایک بار پھر پاکستان مخالف فلم میں نظر آئیں گےفلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلم میں ایسی سچائی بیان کی جائے گی جو اس سے قبل سامنے نہیں آئی
Baca lebih lajut »

عمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خانعمران خان صدر مملکت سے بہت مایوس اور دکھی ہیں، علیمہ خانعمران خان نے بہت افسوس کا اظہار کیا کہ صدر کو اتنے اہم وقت اپنی قوم کےلیے کھڑا ہونا چاہیے تھا، علیمہ خان
Baca lebih lajut »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Baca lebih lajut »

افغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان کی جانب سے پاکستان اور داعش کا گٹھ جوڑ دکھانے کی بھونڈی کوششافغان طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی عوام کو داعش سے قتل کراکر سیاسی فوائد حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے
Baca lebih lajut »

شاہی خاندان کی ویب سائٹ سائبر حملے کا نشانہشاہی خاندان کی ویب سائٹ سائبر حملے کا نشانہایک شاہی ذریعہ نے اعلان کیا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان کی سرکاری ویب سائٹ کو
Baca lebih lajut »

بغیر شمسی نظام کے خلا میں آزاد گھوم رہے دو جڑواں سیارے دریافتبغیر شمسی نظام کے خلا میں آزاد گھوم رہے دو جڑواں سیارے دریافتدونوں سیارے بغیر شمسی نظام کے خلا میں کیسے گھوم رہے ہیں، اس سے متعلق ناسا نے دو امکانات کا ذکر کیا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-06 06:51:44