فلم کے مختصر اعلانیہ ٹریلر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فلم میں ایسی سچائی بیان کی جائے گی جو اس سے قبل سامنے نہیں آئی
بالی وڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے پاکستان مخالف فلم ’اسکائے فورس‘ میں کام کرنے کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔
حب الوطنی پر مشتمل فلم میں سابق بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے دور میں پاکستان کے خلاف ایک مہلک فضائی حملے کو دکھایا جائے گا۔اداکار نے اپنے مداحوں سے درخواست کی کہ وہ فلم کی کہانی کو پسند کریں اور اسے لوگوں تک پہنچائیں جبکہ فلم اگلے برس 2 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ مداحوں کو اکشے کمار کی نئی فلم کا انتظار ہے لیکن انہیں خدشہ ہے کہ یہ فلم بھی یکطرفہ کہانی پر مشتمل ہوگی جیسا فلم ’بیل بوٹم‘ میں اداکار پر شدید تنقید ہوچکی ہے۔بریگیڈیئر اختر سبحان کی گرفتاری کیخلاف پٹیشن خارجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس: ایم کیو ایم کا بھی نظرثانی درخواست واپس لینےکا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے بھی سپریم کورٹ میں دائر نظر ثانی درخواست واپس لینےکا فیصلہ
Baca lebih lajut »
معروف اداکار کی گاڑی کی ٹکر سے خاتون ہلاککرناٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی بھارت کی کناڈا فلم انڈسٹری کے معروف اداکار ناگا بھوشانہ نے ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلور میں ایک فٹ پاتھ پر کھڑے جوڑے کو
Baca lebih lajut »
اونیت کور سے لائیو گفتگو کرنے پر مداح کی والدہ کے ہاتھوں دُھلائی، ویڈیو وائرللائیو گفتگو میں اچانک مداح کی پٹائی دیکھ کر اونیت کور پریشان ہوتے ہوئے مُسکراتی ہوئی نظر آئیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »
ایشین گیمز: پاکستان کو ایک ہی دن میں بھارت سے 2 بار شکستمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »