علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلان

Sindh Berita

علی شیخانی کا مقتول صحافی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کیلئے ایک کروڑ کا اعلان
Texas
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے اور وہ مشکل کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں: علی شیخانی

/ فائل فوٹو

ٹیکساس سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے علی شیخانی نے مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا اور کہا کہ اوورسیز پاکستانیوں کا دل بھی نصراللہ گڈانی کے لواحقین کی طرح افسردہ ہے۔ امریکی پاکستانی کاروباری شخصیت علی شیخانی نے کہا کہ وہ چند ہی روز میں پاکستان آئیں گے اور لواحقین سے ملاقات بھی کریں گے۔

گورنر ہاؤس میں منعقدہ اسی تقریب میں کراچی میں فری کینسراسپتال کی تعمیر کیلئے شمیم شیخانی اور نجی فلاحی تنظیم کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے گئے تھے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Texas

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟کیا کومیلا وکٹورینز کی اونر پی ایس ایل میں ٹیم خرید سکتی ہیں؟پی سی بی نے گیارہویں ایڈیشن کیلئے دو نئی ٹیموں کے اضافے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوسنجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس60 کروڑ کے ٹکٹ فروخت ہوئے لیکن مہوش پر 80 ہزار کی کرپشن کا الزام ہے، ایک پروفیشنل کے ساتھ اس طرح کا رویہ قابل افسوس ہے: سابق چیئرمین پی سی بی
Baca lebih lajut »

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہاروزیر اعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کا چلاس بس حادثے پر گہرے دکھ کا اظہارمحسن نقوی کی جانب سے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا گیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی گئی۔
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظور190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت منظورہائی کورٹ کا عمران خان کو ایک ملین روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم
Baca lebih lajut »

کس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسنکس گدھے کو خوبصورت قرار دیا گیا، دلچسپ مقابلہ حسندنیا کے مختلف ممالک میں ملکہ حسن کے مقابلوں کا انعقاد تو ایک عام سی بات ہے لیکن اس کے علاوہ لوگ اپنے پالتو جانوروں کیلئے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 02:51:06