علی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
علی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کیا نہ کرنے کی اپیل کر ...جرمنی کے 600 سرکاری ملازمین کا اسرائیل کو فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہبرلن جرمنی کے سرکاری ملازمین نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔
نجی ٹی وی جیونیوز نے عرب میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ جرمنی کے 600 سرکاری ملازمین نے چانسلر اولاف شولز اور دیگر سینئر وزرا کو خط لکھ کر اسرائیلی حکومت کو فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یاد رہے کہ اسرائیل کے ہتھیاروں کا 99 فیصد امریکا اور جرمنی سے آتا ہے اور گزشتہ سال جرمنی نے اسرائیل کو 354 ملین ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کی برآمدات کی منظوری دی تھی۔دوسری جانب جرمنی کی اسرائیل کیلئے فوجی امداد اور اسرائیل کی حمایت کے خلاف نکاراگوا کی درخواست پر سماعت عالمی عدالت انصاف آج ہو...
عرب میڈیا کے مطابق نکارا گوا کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ جرمنی نسل کشی کے جرم کی روک تھام کے کنونشن کے تحت اپنی ذمہ داریوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ عدلیہ کو تیسرا کرپٹ ادارہ قرار دینے کا معاملہ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 19فروری کو محفوظ کئے جانے والا فیصلہ سنا دیابھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کارروائی کیا ہونی چاہئیے؟ ...
علی امین گنڈاپور چاند رات شہریوں اپیل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
Baca lebih lajut »
ناسا چاند کا ٹائم زون تیار کرنے کے لیے تیارناسا کو وائٹ ہاؤس کی جانب سے چاند کے لیے ٹائم زون تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »
سعودی سپریم کورٹ نےعید کے چاند سے متعلق شہریوں سے اپیل کردیریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب میں عیدالفطر کاچاند دیکھنے کیلئےاجلاس 8اپریل کو طلب کرلیا ہے، سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ پیر 8اپریل کو چاند دیکھ کر شہادتیں متعلقہ اتھارٹی کو بھیجیں ۔ متحد ہ عرب امارات کی رویت ہلال کمیٹی نے بھی شہریوں سے چاند دیکھنے اور شہادتیں متعلقہ اتھارٹی تک پہنچانے کی اپیل کی ہے اور اس معاملے میں ذمہ...
Baca lebih lajut »
وفاقی اورپنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہپشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے وارننگ دی ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے،
Baca lebih lajut »
آزادی مارچ کیس : وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیلئے علی امین گنڈاپور کا عدالت سے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وارنٹ...
Baca lebih lajut »
آزادی مارچ کیس : وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کیلئے علی امین گنڈاپور کا عدالت سے ...اسلام آباد: پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وارنٹ منسوخی کی درخواست راجہ ظہورِ الحسن ایڈوکیٹ کے ذریعے دائر...
Baca lebih lajut »