اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وارنٹ...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط، سپریم کورٹ نے ازخودنوٹس لے ...پولیس وردی پہنے ڈاکوؤں کا گھر میں گھس کر اہلخانہ پر تشدد، ...Apr 01, 2024 | 01:49 PM
اسلام آباد پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وارنٹ منسوخی کی درخواست راجہ ظہورِ الحسن ایڈوکیٹ کے ذریعے دائر کی گئی۔
دائر درخواست میں درخواست گزارنے مؤقف اختیار کیا کہ کبھی جان بوجھ کر اس عدالت میں پیش نہ ہونے سے گریز نہیں کیا، درخواست گزار انتخابی مصروفیات کے باعث عدالت میں پیش نہیں ہو سکے، عدالتی احکامات کی حکم عدولی پر غیر مشروط معافی مانگتے ہیں۔درخواست میں استدعاکی گئی کہ علی امین گنڈا پور کے 19 مارچ کو جاری کیے گئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں۔
واضح رہے کہ ایک روز قبل اسلام آباد کی مقامی عدالت نے حقیقی آزادی مارچ پر درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور شاہ محمود قریشی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔علی ثقلین ڈویلپرز کا شاندار پراجیکٹ ''SQمال،، پاکستان کے بڑے سٹارز نے بھی انویسٹمنٹ ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حسن اور حسین نواز کی پاکستان آنے کی راہ ہموار، دائمی وارنٹ گرفتاری معطلاسلام آباد : احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے، دونوں نے وارنٹ معطلی کیلئے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
Baca lebih lajut »
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی ضمانت قبل از گرفتاری منظوراسلام آباد : انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عبوری ضمانت 17اپریل تک منظور کرلی۔
Baca lebih lajut »
وفاقی اورپنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہپشاور : وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور نے وارننگ دی ہے کہ وفاقی اور پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائے،
Baca lebih lajut »
بجلی اور گیس کے آدھے بل دینے کا اعلانپشاور : وزیر اعلٰی کے پی علی امین گنڈاپور نے بجلی اورگیس کے آدھے بل دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وفاق کے ذمے صوبے کے بقایاجات ہیں، کٹوتی کرے۔
Baca lebih lajut »
عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں اور نام وزیراعلیٰ کا لیں، علی امین ...ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے گاؤں سید علیاں میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کبھی شکایت نہ کریں کہ فلاں رشوت مانگ رہا ہے،عوام رشوت مانگنے والے کا سر پھاڑ دیں۔ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ رشوت...
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »