ایف آئی اے کی رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں، یہ کمپرومائزڈ سسٹم نہیں چلے گا: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس
— فوٹو:فائل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عظمیٰ بخاری کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ نے ایف آئی اے کی رپورٹ عدالت میں پیش کی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ریمارکس دیے کہ آپ کی رپورٹ بتاتی ہے آپ کے لوگ ان سیٹوں کے اہل نہیں۔ عدالت نے کہا کہ آپ لوگ اتنے سادہ ہیں، پولیس نے بتایا ضمانت ہوئی ہے تو آپ نے مان لیا آپ کا زور ادھر چلتا ہے پنجاب میں جس کو دل چاہا گرفتار کر لیا، آپ کی ایف آئی آر کا ملزم تھا آپ نے گرفتاری ڈالی نہیں، پولیس نے پیش کروا کر کیسے جوڈیشل کروایا؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسپیکر کا پارلیمنٹ لاجز پر چھاپے کا نوٹس، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا اعلاناسپیکر چیمبر میں حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات، اسپیکر نے آئی جی اسلام، ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
کل پارلیمنٹ میں جو ہوا اس پر ہر صورت ایکشن ہوگا، ذمہ داروں پر ایف آئی آر کٹواؤں گا: اسپیکر کا اعلاناسپیکر قومی اسمبلی نے آئی جی اسلام آباد، ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی آپریشنز کو بھی طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس، مبینہ سہولتکار حیدر علی پشاور سے گرفتارملزم حیدر علی مرکزی ملزمہ فلک جاوید سے مسلسل رابطے میں تھا، ذرائع سائبرکرائم
Baca lebih lajut »
عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیو کیخلاف کیس: ایف آئی اے کو تفتیش مکمل کرنے کی مہلت مل گئیچیف جسٹس سے صرف انصاف کی اپیل کرتی ہوں موبائل ایپلی کشنز جن پر کنٹرول نہیں، انہیں بند کردینا ہی بہتر ہے: عظمیٰ بخاری
Baca lebih lajut »
خلیل قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزمہ پر تشدد پر ثابت، پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا حکمڈی جی ایف آئی اے متعلقہ پولیس افسران کے خلاف شکایت درج کر کے کارروائی عمل میں لائیں: لاہور ہائیکورٹ کا حکم
Baca lebih lajut »
ٹارگٹ کلنگ میں شہید سی ٹی ڈی افسر علی رضا کے قتل کی تحقیقات میں نیا انکشافایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی کی جانب سے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم اور آئی جی سندھ کو لکھے خط کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں
Baca lebih lajut »