عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

Indonesia Berita Berita

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ایک وہ دن تھا جب فوج کے خلاف کوئی بات سننے کو تیار نہیں تھا، آج فوج کے حق میں کوئی بات قبول نہیں کررہا، پریس کانفرنس

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحماناسلام آباد؛ بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کے نائب صدر کی تقرری غیرقانونی قرارٹک ٹاک پر مٹی کھانے کا رجحان وائرلعلی امین گنڈاپور نے عمران خان کو لاہور جلسے میں نہ پہنچنے کا پیغام بھیجا تھا، ذرائعبرطانوی شہری برگر کو الگ کرنے کی کوشش میں چاقو لگنے سے ہلاکعدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمانجے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں...

انہوں نے کہا کہ آئینی عدالت کے قیام کے معاملے میں حکومت کسی قسم کا مسودہ دینے پر آمادہ نہیں ہورہی تھی ایک کاپی انہوں ںے پیپلز پارٹی کو دی بالآخر ایک کاپی ہمیں دی، یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ دونوں کاپیاں ایک جیسی ہیں یا نہیں؟ جو کاپی ہمیں دی گئی ہے نہیں معلوم کہ نئی کاپی میں کچھ اضافہ ہے یا کچھ شقوں کی کٹوتی کی گئی ہے، حکومت ایوان سے توقع کررہی تھی کہ بغیر تیاری کہ ایوان ان کا ساتھ دے۔

انہوں نے بتایا کہ مسودے میں ججوں کی تقرری اور تبادلے کے حوالے سے شقیں شامل ہیں جو نظام کو انتہائی متاثر کریں گی حتیٰ کہ ہائی کورٹ کے ججز کے حوالے سے بھی موجود ہے کہ اگر میرے کے حق میں فیصلہ نہ آئے تو اس کا تبادلہ کردیا جائے یا یہ کہ مقدمہ ایک جج سے لے کر دوسرے جج کے پاس منتقل کردیا جائے۔ سربراہ جے یو آئی نے میثاق جمہوریت میں وفاقی آئینی عدالت کا تصور موجود ہے جو کہ صراحت کے ساتھ ہے، سپریم کورٹ میں اس وقت عام افراد کے ساٹھ ہزار التوا کا شکار ہیں، ملک بھر کی عدالتوں میں 24 لاکھ کیسز التوا میں پڑے ہیں، یہ ایک دلیل ہےکہ آئینی عدالت موجود جہاں آئینی مقدمات جائیں، مسودہ جس وقت ہمیں دیا گیا اس وقت حکومت کے پاس اسے منظور کرانے کے لیے اکثریت نہیں تھی اور منظوری کا دارو مدار جے یو آئی کی حمایت کرنے پر منحصر تھا مگر جے یو آئی نے واضح کہا ہے کہ ہم مطمئن نہیں اور اس مسودے کو منظور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویآئینی ترامیم کے معاملے پر پیشرفت نہ ہو سکی، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس غیرمعینہ مدت تک ملتویمولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کے اعتراضات اور تجاویز کے باعث آئینی ترامیم منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش نہ کی جا سکیں
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقآئینی ترمیم پر فضل الرحمان کے تحفظات کو دور کیا جائے گا، وزیراعظم اور بلاول کا اتفاقشہباز شریف اور بلاول کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور مجوزہ آئینی ترامیم پربھی بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیفضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاروزیراعظم کی فضل الرحمان سے ملاقات، مولانا کا ججز کی مدت ملازمت بڑھانے میں تعاون سے صاف انکاررات گئے وزیراعظم شہباز شریف اپنی قانونی ٹیم کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پہنچے اور ان سے آئینی ترامیم میں تعاون کی درخواست کی
Baca lebih lajut »

مجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانمجوزہ آئینی ترامیم پر حکومتی حمایت کرتے تو قوم کی امانت میں خیانت ہوتی، فضل الرحمانہم نے حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، وہ تو یہ بھی کہتے ہیں ہمارا مسودہ نہیں پھر جو مسودہ دیا گیا وہ کیاتھا؟ سربراہ جمعیت علمائے اسلام
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےفضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:37:49