ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ پولیس اجلاس کو عام انتخابات کے لیے صوبے کی تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کیلئے صوبائی حکومت کی تیاری سے متعلق اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے، اس اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر کریں گے۔
یاد رہے کہ نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات جنوری کے آخر میں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کا حوالہ دیتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ انتخابی حلقوں کی حتمی فہرست اگلے ماہ کی 30 تاریخ کو طے کی جائے گی اور اسی وقت انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا غیر معمولی اجلاس بدھ کو طلبریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ اور گردونواح میں فوجی کشیدگی اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے حالات پر غور کےلیے وزارتی سطح پر اوآئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی عرب نے اجلاس اوآئی سی کے موجودہ سیشن کے سربراہ اور او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ۔ او آئی سی...
Baca lebih lajut »
پاک بھارت ٹاکرے کیلئے پاکستانی سیاسی رہنما بھی پُرجوشلاہور : پاک بھارت ٹاکرے کیلئے سیاسی رہنماؤں نے بھی قومی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انشااللہ ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔

کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری

سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کا اہم سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیامزید پڑھیں
Baca lebih lajut »