ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ اور گردونواح میں فوجی کشیدگی اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے حالات پر غور کےلیے وزارتی سطح پر اوآئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی عرب نے اجلاس اوآئی سی کے موجودہ سیشن کے سربراہ اور او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ۔ او آئی سی...
پابندی کے باجود ہزاروں برطانوی شہری فلسطینی پرچم تھامے سڑکوں ...
ریاض اسلامی تعاون تنظیم نے غزہ اور گردونواح میں فوجی کشیدگی اور شہریوں کے لیے خطرہ بننے والے حالات پر غور کےلیے وزارتی سطح پر اوآئی سی کی ایگزیکٹیو کمیٹی کا فوری اور غیر معمولی اجلاس طلب کیا ہے۔سعودی عرب نے اجلاس اوآئی سی کے موجودہ سیشن کے سربراہ اور او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے طلب کیا ۔ او آئی سی غزہ اور اس کے نواح میں عسکری کارروائیوں اور بڑھتی کشیدگی کا جائزہ لے گی جو خطے کے امن و استحکام کے لیے خطرے کا باعث بن رہی ہے۔ مصباح الحق کے بیٹے فہام الحق کتنے لاکھ روپے کے...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
Baca lebih lajut »
لاٹری ٹکٹ لینے والا کئی ’’بلین ڈالرز‘‘ کا انعام جیت گیاامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں دنیا کی سب سے بڑی لاٹری کا ایک ٹکٹ غیر معمولی طور پر 1.77بلین ڈالر کے پاور بال جیک پاٹ کے نمبرز سے میچ کرگیا۔
Baca lebih lajut »
بی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہغزہ میں اسرائیلی بربریت نے فلسطینیوں پر جو قیامت برپا کی وہ مناظر دیکھ کر بی بی سی کا رپورٹر آبدیدہ ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
بی بی سی کا صحافی غزہ میں رپورٹنگ کے دوران آبدیدہغزہ میں اسرائیلی بربریت نے فلسطینیوں پر جو قیامت برپا کی وہ مناظر دیکھ کر بی بی سی کا رپورٹر آبدیدہ ہوگیا۔
Baca lebih lajut »
امریکی ارکان کانگریس کو غزہ کی صورتحال پر تشویش،بائیڈن کو خط لکھ دیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)غزہ کی صورتحال پر امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ کی صورت حال پر شدید تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج پر تشویش ہے۔ امریکی ارکان...
Baca lebih lajut »
اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد
Baca lebih lajut »