حکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
کےالیکٹرک کے عملے نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 759 مقدمات درج کرکے ان پر بھاری جرمانے عائد کیے۔
اس حوالے سے ترجمان کے الیکٹرک نے میڈیا کو بتایا کہ ماہ ستمبر میں 24 ہزار بجلی چوری کے واقعات کی نشاندھی ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ 759ایف آئی آرز کے ذریعے نادہندگان سے 41.5 ملین روپے کی رقم وصول کی گئی۔ ایف آئی آرز کے اندراج سے پہلے 5 سو سے زائد نادہندگان نے 192 ملین کے واجبات ادا کیے، ترجمان نے بتایا کہ سال 2023کے آغاز سے کے الیکٹرک نے 14 ہزار سے زائد غیر قانونی کنڈے ہٹائے، شہر بھر میں روزانہ کی بنیاد پر اوسطاً 60 کاروائیاں کی گئیں۔
ترجمان کے الیکٹرک ترجمان کے مطابق کارروائیوں کے دوران ایک لاکھ 30 ہزار کلوگرام سے زائد کنڈے ہٹائے گئے، ہم حکومت پاکستان، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مقامی انتظامیہ کے مشکور ہیں۔ رواں سال کے آغاز سے اب تک کے۔ الیکٹرک نے 14,000 سے زائد غیرقانونی کنڈا ہٹانے کی مہم چلائی ہیں۔ ان ہٹائے گئے کنڈوں کی تاروں کا کُل وزن 130,000 کلو گرام سے زائد ہے۔ کے۔ الیکٹرک کی صارفین سے اپیل ہے کہ وہ بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کے لیے بجلی چوری کے خلاف کارروائیوں میں کمپنی سے تعاون کریں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے الیکٹرک کا بجلی چوروں کیخلاف بھرپور کریک ڈاؤنحکومت کی ہدایات اور بجلی کی چوری کی روک تھام کیلئے شروع کی گئی قومی مہم کے دوران کے الیکٹرک کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں جاری
Baca lebih lajut »
غیر حاضر اساتذہ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہنگراں حکومت نے جعلی بھرتیوں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاری کر لی ہے جس کیلئے اسکولوں سے غیرحاضر اساتذہ کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے جعلی بھرتیوں کے خلاف کریک ڈاون کا فیصلہ کرتے ہوئےاساتذہ کی بھرتیوں کا ڈیٹا جمع کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے ڈائیریکٹر اسکولز اساتذہ کا ڈیٹا 15 روز میں جمع کر کے رپورٹ پیش...
Baca lebih lajut »
سریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیلوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے
Baca lebih lajut »
سریے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمیلوہے کے اسکریپ کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن اور ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد تعمیراتی سریے کی قیمت میں بھی ریکارڈ کمی سامنے آئی ہے
Baca lebih lajut »
بجلی چوروں سے اب تک 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰ کردیا ،لیسکو میں سب سے زیادہ ریکوری ہوئی۔
Baca lebih lajut »
بجلی چوروں سے اب تک 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد : پاور ڈویژن نے بجلی چوروں سے 20 ارب 47 کروڑ 70 لاکھ روپے کی ریکوری کا دعویٰ کردیا ،لیسکو میں سب سے زیادہ ریکوری ہوئی۔
Baca lebih lajut »